
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔
قریبی رشتہ دار کو تحفہ دے کر واپس لینا کیسا ہے ؟
سوال: قریبی رشتہ دارکو تحفہ دینے کے بعد واپس لینا کیسا؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: نا کہ پوری التحیات عبدُہ و رسولُہ تک پڑھ لی جائے، اس کے بغیر فرض ہی ادا نہیں ہوتا، جبکہ قعدہ اولی ہو یا قعدہ اخیرہ ،دونوں ہی قعدوں میں پوری التحی...
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
سوال: مردکاعورت کے کپڑے،جوتے وغیرہ اشیاء کواستعمال کرنا کیساہے ،اوراس میں محرم و غیرمحرم اورعمرکاکوئی فرق ہوگایانہیں؟
کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟
جواب: ناسک کی ادائیگی کے لئے احرام کی نیت کرے،لہٰذااگر بلا نیت تلبیہ پڑھ لی جائے جیسا کہ بعض اوقات یاد کرنے کے لئے یا ذکر اللہ کی نیت سے تلبیہ پڑھ لی جات...
احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟
جواب: ناج مثلا گندم وغیرہ یا اس کی قیمت صدقہ کردے ۔ البتہ !اگر محرم کے اپنے فعل کے بغیر ،کسی بیماری وغیرہ کے سبب خودبخودبال جھڑ ے توکوئی دم یا صدقہ ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عورت کو اجنبی نامحرم کے مقابلے میں نامحرم رشتہ دار سے پردہ کرنے کی اور بھی زیادہ ...