سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 1812 results

201

کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟

جواب: آگے کے اور گُدی کے بالوں کو چھوڑ دیا جائے ۔(المنتقی ، الجامع ، السنۃ فی الشعر، جلد 7، صفحہ 267، مطبوعہ دار الکتاب الاسلامی ، قاھرہ ) عمدۃ القاری م...

201
202

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

202
203

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: نمازیں ضائع کرنے والوں کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِھِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوۃَ وَاتَّبَعُوا الشَّہَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْن...

203
204

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

جواب: گزرنے کے بعد کسی اور سے نکاح نہ کرلے۔دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات والا کوئی کام جیسے بوس و کنار وغیرہ کرلیں ،تو بھی رجوع ہوجائے گا...

204
205

نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام مثلاً: مکہ، مدینہ کی سوچ آجائے ،جس بنا پر وہ چند سیکنڈ کے لیے خاموش ہوجائے، جبکہ اس نے ابھی واجب کی مقدار قراءت مکمل نہ کی ہو، تو کیا اس صورت میں اس نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔

205
206

پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم

جواب: نمازی نے صرف ” التحیات للہ “تک ہی پڑھا تھا اور یاد آتے ہی کھڑا ہو گیا، تو مقدارِ رکن یعنی تین بار ”سبحان اللہ “ کہنے کی مقدار نہیں بیٹھا، لہذا اُس ...

206
207

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

جواب: نمازی جو اپنی نماز مکمل ادا نہیں کرتا،اس کی مثال اس حاملہ عورت جیسی ہے،جس کا وقت ِولادت قریب آیا، تو اس نے اپنا بچہ گرا دیا، اب نہ وہ حاملہ ہے اور نہ ...

207
208

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازی نے نماز کے اندر روزے کی نیت کی تو اس کا نیت کرنا صحیح ہے۔(الدر المختار مع رد المحتار ، کتاب الصلاۃ ، ج 1 ، ص 441،مطبوعہ دار الفکر ،بیروت ) ...

208
209

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

جواب: نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی ہیں ایسی جگہ پر کرسیاں صف کے کناروں پر ...

209