
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: سرے رنگ کے کپڑے بھی پہن سکتی ہے،مگر سرخ وغیرہ وہ رنگ جو زینت کے طور پر پہنے جاتے ہیں، ان سے بچنا واجب ہے ۔نیز بلا ضرورت شرعی کسی بھی رنگ کے نئے کپڑے...
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: سرے انسان کے بالوں سے پیوند کاری کرنا ناجائزو گناہ ہے۔اسی طرح انسانی بالوں کی وِگ لگانا ناجائز وحرام ہے ،چاہے وہ وگ کسی دوسرےانسان کے بالوں سے بنائی ...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔
دورانِ عدت سر کے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عورت عدت کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتی ہے یا کنگھی کر سکتی ہے ؟
کیا عورت کا سر پر عمامہ باندھنا جائز ہے؟
سوال: شادی وغیرہ کے موقع پر عورت کا سر پر عمامہ باندھنے کا کیا حکم ہے؟
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے کچھ واجبات ایسے بھی ہیں جن کو بھولنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا، تو وہ واجبات کون سے ہیں؟
عورت کے لئے مانگ نکالنے کا حکم
جواب: سر میں مانگ نکالتی تھی تو آپ کی مانگ آپ کے درمیان سر سے چیرتی تھی اور آپ کی پیشانی کے بال دو آنکھوں کے درمیان چھوڑتی۔(مشکاۃ المصابیح،جلد3،صفحہ132،...
سر میں پن لگے ہونے کی حالت میں مسح کرنا
سوال: عورتیں بالوں میں پن ڈال کر ہیئر اسٹائل کرتی ہیں پھر اسی حالت میں وضو کرتی ہیں تو کیا اس طرح سر کا مسح ہوجائے گا ؟
کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت بھی حلق کرے گی ؟
جواب: سر کے بالوں میں سےہر بال کو انگلی کے ایک پورے کے برابر کاٹنا لازم و ضروری ہے اور سنت یہ ہے کہ پورے سر کے بالوں کی تقصیر کی جائے یعنی سر کے تمام بالوں ...
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔