سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 285 results

201

کیا ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: والدین کی مرضی کے بغیر نکاح کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ہے کیونکہ ایسا نکاح عمومی طور پرکئی گناہوں(مثلاًاجنبی مرد وعورت کے میل جول ،بات چیت وغیرہ ) ک...

201
202

عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔

202
203

ماں،باپ کے چچا، ماموں سے پردے کا مسئلہ

سوال: کیا عورت کا امی کے ماموں یا چچا یاوالد کے ماموں یا چاچا سے بھی پردہ ہے؟

203
204

پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی سابقہ چار سال کی قربانیاں باقی ہیں ۔ وہ صاحب نصاب تھے ، مگر ان سالوں میں قربانی نہیں کی ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ اس سال گائے وغیرہ لے کر سابقہ چار سال کا حصہ بھی شامل کرلیا جائے اور اس سال کی بھی قربانی ادا کردیں ، تو کیا ایسا کرنے سے وہ بری الذمہ ہوجائیں گے یا کچھ اور طریقہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

204
205

ولادت مصطفی کی برکت سے تمام خواتین کو بیٹے عطا ہوئے

جواب: والد سے سنا ہے اور وہ علوم کے مخزن تھے کہ جب حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں ولادت کا وقت آیا ،تو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے فرمایا : تمام آسما...

205
206

نکاح خواں کے لیے دوسرے شخص کا نکاح کی وکالت لینا

سوال: ہمارے ہاں نکاح پڑھانے والے قاضی صاحب دولہن کے پاس وکالت لینے جاتے ہیں تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ لڑکی کے بھائی یا والد ہی اس سے یہ اجازت اس طرح لے لیں کہ تم فلاں قاضی صاحب کو اجازت دیتی ہو کہ وہ تمہارا نکاح پڑھا دیں۔وہ انہیں کہہ دے کہ میں نے فلاں قاضی صاحب کو نکاح کا وکیل کیا تو کیا اس طرح وکالت ہو جائے گی جبکہ قاضی صاحب دلہن کے پاس نہ گئے ہوں؟

206
207

غوث اعظم در میان اولیاء ، چوں محمد در میان انبیاء ، شعر کا حکم؟

جواب: والد ماجد حضرت ابو صالح سید موسیٰ جنگی دوست رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت کی رات مشاہدہ فرمایا کہ سرور کائنات ...

207
208

ماں سیدہ،باپ غیرسید،تواولادکوزکاۃ دیناکیسا؟

جواب: والد جبکہ غیر سیداورغیرہاشمی ہیں تووالدہ اگرچہ سید زادی ہیں پھر بھی انہیں زکاۃ دےسکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا ہے، ماں سے نہیں۔فتاوی ر...

208
209

بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟

سوال: میری والدہ مرحومہ کی قبر پنجاب میں ہے اور ابھی حالیہ بارش کی وجہ سے قبر اندر دب چکی ہے اور کچھ سلیں ٹوٹ بھی چکیں ہیں، تو کیا ایسی قبر کو کھول کر دوبارہ ٹھیک کیا جاسکتا ہے ؟

209
210

دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ یتیم پوتا اپنے دادا کی وراثت کا حقدار ہوگا یا نہیں جبکہ اس کے والد کا انتقال دادا کی زندگی میں ہی ہوگیا ہو؟ سائلہ: سارہ

210