سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 1933 results

201

گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا

سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔

201
202

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

جواب: وتر ، صفحہ143،دار الکتب العلمیہ، بیروت ) سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’قومہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا ...

202
203

نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟

سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟

203
204

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

204
205

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: وتر ‘‘ خمسۃ و عشرون حرفا و المکتوب ستۃ و عشرون ، فاذن ینبغی ادارۃ الحکم علیٰ خمسۃ و عشرین حرفا سواء اریدت المقروءات کما ھو الالیق او المکتوبات ‘‘ ترجم...

205
206

قعدہ اولیٰ میں بھولے سے کھڑے ہونے پر لوٹنے کا حکم کب ہے؟

جواب: وتر قعدہٕ اولٰی فراموش کردہ استادہ تابتمام ایستادہ نشود بسوئے قعود رجو عش باید پس اگر ہنوز بقعود اقرب بود سجدہ سہو نیست و اگر بقیام نزدیک ترشدہ باشد س...

206
207

ایک کروڑ درود پاک پڑھنے کی منت مانی اور مکمل کرنے سے پہلے وفات ہوگئی،تو کیا حکم ہے

سوال: ایک شخص نےکسی کام کے ہونے پرایک کروڑ بار درود پاک پڑھنے کی منت مانی ، وہ کام ہوگیا اور اس نے درود پاک پڑھنا شروع کردیا ، اگر ایک کروڑ درود پاک پڑھنے سے پہلے اس شخص کا انتقال ہوجاتا ہے ،تو کیا اس صورت میں وہ گناہ گار ہوگا؟

207
208

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

جواب: پڑھنے سے بطورِ کنایہ استعمال کیا گیا ہےاور اس بات کی تائید ایک دوسری حدیث پاک سےہوتی ہےجس میں فرمایا گیا کہ ”نھاناأن نصلي على موتانا“یعنی رسول اللہ ص...

208
209

مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد

جواب: وتریحب الوتر (ﷲ تعالیٰ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے)۔“ (فتاویٰ رضویہ، ج 8، ص 343 ، 344، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَ...

209
210

وقتی نمازادا کرنے والے کے پیچھے قضا نماز ادا کرنا

جواب: پڑھنے والے امام کے پیچھے ،قضا نماز نہیں پڑھ سکتے۔ درمختار میں ہے”(و) لا (‌مفترض ‌بمتنفل وبمفترض فرضا آخر)“ترجمہ:نفل پڑھنے والے کے پیچھے ،فرض پڑھنے...

210