
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: حکمتیں پوشیدہ رکھی ہیں ، اگر مہرسے مال کو ہی ختم کر دیا جائے ، تو مہر لازم کرنے کے مقاصد ہی فوت ہو جائیں گے ، اس لیے بھی مہر میں مال ہی دینا لازم ہے...
لاحق اپنی رہ جانے والی رکعت میں قراءت کرلے تو نماز کا حکم
سوال: لاحق کے لئے جن رکعتوں میں قراءت نہ کرنے کا حکم ہے، اگر وہ ان میں خاموش رہنے کی بجائے قراءت کر لے، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: جس طرح بچے کو سات سال کی عمر میں نماز کا کہنے کے بارے میں ہے اور دس سال کی عمر میں نمازنہ پڑھنے کی صورت میں مارنے کا بھی حکم ہے ، تو کیا روزے کے بارے میں بھی یہی حکم شرعی ہے یا پھر کچھ اورہے؟
وضو میں گردن کا مسح بدعت ہے یا مستحب؟
جواب: حکم لگاتے ہوئے احتیاطاً ” صحیح ان شاء اللہ “ کہہ دیتے ہیں۔ اس کا کم از کم درجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ حدیث بذاتِ خود سنداً حسن ہے۔ علامہ رویانی عَلَیْہِ الر...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: حکم ارشاد فرمایاہے ۔یہ نہیں فرمایا کہ اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد نہ پڑھو اور نہ ہی حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور کسی صحابی نے قید لگائی ہے ،ت...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نا بالغ بچوں کو رمضان المبارک کے روزے رکھوانے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: ہندہ نے عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دن روزہ رکھنے کی یوں منت مانی کہ:”میرا بیٹا ٹھیک ہوجائے تو میں عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دنوں کے روزے رکھوں گی ۔“اب اس کا بیٹا تو ٹھیک ہوگیا ہے، لیکن ہندہ بیماری کے سبب وہ روزے رکھنے پر قدرت نہیں رکھتی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیے کا کیا حکم ہوگا ؟