
داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے
جواب: پہلے کاٹنا، ناجائزوگناہ ہے ، لہذاجب تک داڑھی ایک مٹھی نہ ہوجائے ہرگزنہ تراشیں ، ہاں اگرکسی کے بال کہیں کہیں موجودہوں اور ایک مٹھی سے بڑے ہوجائیں ت...
مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟
سوال: اگرہم اپنے گھرسے سفرشرعی کے لیے نکلیں(سفر شہر کی آبادی کے باہر سے جہاں جانا ہے اس شہر کی آبادی سے پہلے تک 92کلو میٹریا زیادہ ہو) تونمازکس وقت سے قصرکریں گے گھرسے نکلتے ہی یا92 کلومیٹرہوجانے کے بعد؟اورواپسی میں کب تک قصرکریں؟
دورانِ عدت مدنی چینل دیکھنا کیسا
جواب: پہلے تھے یعنی غیر محرم سے پردہ ضروری ہےاورمحرم سے پردہ نہیں ہے۔...
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
جواب: پہلے تک، شوہر کا ہمبستری کرنا شرعاً جائز ہے ۔ البتہ طبی اعتبار سے عورت کواگر کسی نقصان کا اندیشہ ہو، تو بہتر یہ ہے کہ کسی مستند ڈاکٹر سے مشورہ کرلیا ...
رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟
سوال: امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟
لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا حکم
سوال: لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنا کیسا؟ بعض لوگ گانے اور کچھ لوگ اسلامک اسٹیٹس لگاتے ہیں ،بعض لوگوں نے پہلے اسلامک اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ،پھر میوزک والے اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ، جس سے پتہ نہیں چلتا اور اچانک میوزک پلے ہوجاتا ہے۔
کتے کی خرید و فروخت اور کمائی کا حکم
جواب: سلامیہ ) کتے بیچنا جائز ہے، جیسا کہ ہدایہ میں ہے:”یجوز بیع الکلب “یعنی :کتا بیچنا جائز ہے ۔(ھدایہ مع الفتح ، کتاب البیوع ، مسائل منثورۃ ، جلد6، صف...
بیرون ملک روزہ رکھتے ہوئے اپنے ملک آئے توعیدکس کے اعتبارسے کرے؟
سوال: میں بیرون ملک رمضان کے ابتدائی روزے رکھ کر،رمضان میں ہی انڈیا جا رہا ہوں ،یہاں(بیرون ملک) ایک دن پہلے رمضان شروع ہو جائے گا ،تو اب اگر انڈیا میں تیس روزے ہوجائیں (اوربیرون ملک29ہوئے)تو کیا مجھے تیسواں روزہ رکھنا ہوگا ؟
وضو کے بعد اعضائے وضو خشک کرنا کیسا
جواب: پہلے ہی اتناخشک کر لیں کہ مسجد میں وضو کی ایک چھینٹ بھی نہ گرے کیونکہ مسجد کو وضو کے قطروں سے بچانا واجب ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...
روزے کے دوران حیض آنے کے احکام
سوال: اگر کسی نے روزہ رکھا ہوا تھا کہ افطار سے پانچ یا دس منٹ پہلے اسے حیض آگیا تو وہ روزہ توڑ دے گی یا پورا کرے گی؟