سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 4712 results

211

بچی کا نام "کومل" رکھنا کیسا

سوال: بچی کا نام کومل رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس نام کے معنی کیا ہیں؟ اور اس کے علاوہ کون سا نام رکھنا درست ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

211
212

بارگاہ رسالت میں لوگوں کے سلام پُہنچانے کا حکم

تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالحجۃالحرام 1440 ھ

212
213

بچی کا نام "صائبہ" رکھنا

سوال: کیا لائبہ نام چینج کرکے صائبہ نام رکھ سکتے ہیں؟

213
214

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

214
215

عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت

سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔

215
216

بچی کا نام "ذروہ بتول" رکھنا

سوال: ذروہ بتول نام رکھنا کیسا؟

216
217

جنت میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی زوجیت سے مشرف ہونے والی مزیدعورتیں

جواب: نام کلثم یاکلثوم یاحکیمہ یاکلیمہ ہے۔ رضی اللہ تعالی عنہن۔ شیخ الحدیث علامہ عبد المصطفی ٰ اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "ازواجِ مطہرات رضی اللہ تعا...

217
218

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: ہیں۔ لیکن ان کے ناجائز ہونے کامطلب یہ ہے کہ گوشت ، جگر ، تلی اور دل سے جب یہ خون جدا ہو اور ان کو مستقل حیثیت سے دیکھا جائے تو اب ان کا استعما...

218
219

قعدہ اور جلسہ میں دونوں پاؤں کھڑے کرکے بیٹھنے کا حکم

جواب: انگلیوں کو قبلہ رو رکھنا اوربائیں پاؤں پر بیٹھنا سنت ہے۔(صحیح البخاری، جلد01، صفحہ165،حدیث نمبر827،دار طوق النجاۃ)(سنن نسائی،جلد2،صفحہ236،حدیث نمبر115...

219
220

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: نامقید بوقتے خاص ارث باشد خواہ غیر اومطلقاً اجماعاً بتقادم زمان زنہار ساقط نشود ( ترجمہ : ) جب کوئی حق ثابت ہوجائے اور وہ کسی خاص وقت کے ساتھ مقید نہ ...

220