
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: پانی مستعمل ہوجاتا ہے، کیونکہ اس کے لیے مستحب ہے کہ ہر فرض نماز کے وقت نماز کی قدر اپنے مصلے پر بیٹھے ( اور ذکر کرے) تاکہ اپنی عادت نہ بھولے، اور فقہا...
جواب: آنکھوں سے اوجھل ہوگئے۔(تفسیر روح المعانی، ج11، ص 214، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) اِ سی میں ہے:”الشيخ خليفة بن موسى النهر ملكي: كان كثير الرؤ...
چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے
سوال: ہاتھ کی ہتھیلیوں میں جو پانی والے دانے نکل آتے ہیں،ان میں تھوڑا سا سفیدپانی ہوتا ہے ،معلوم یہ کرنا ہے اس سفید پانی سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور یہ نجاستِ غلیظہ ہوگا یا خفیفہ؟
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟
دہ در دہ سے کم پانی میں بے وضو شخص کا ہاتھ پڑنے سے پانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کو سردیوں میں پانی سے الرجی ہے، اگر سردیوں میں پانی استعمال کریں، تو ان کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سوج جاتی ہیں، ڈاکٹر نے پانی کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔ ایسی صورت میں کیا وہ تیمم کر کے نماز پڑھ سکتی ہیں؟
مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلا جائے تو روزے کا حکم
سوال: میں پیشاب کرنے کے بعد اگلی شرمگاہ دھو رہا تھا، مجھے ایسا محسوس ہوا کہ اگلی شرمگاہ میں شاید پانی کا کوئی قطرہ چلا گیا ہے، تو کیا روزہ کی حالت میں مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلے جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، رہنمائی فرما دیں۔
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
جواب: پانی چڑھانا، یہ دو کام سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے کرلے کہ روزے میں یہ نہیں ہوسکتے۔ قرآن میں اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے: ﴿اُحِلَّ لَكُمْ ل...
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: پانی کی طلب ہو ئی، تو ایک یہودی نے آپ کو پانی پلایا، تو اس پر آپ صَلَّی اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے اسے فرمایا: اللہ کریم تیرے چہ...
دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: پانی پلانے والوں کوکرایہ پردے دیا،تویہ جائزنہیں،خواہ اجارہ پانی پینے پرکیا ہو یاوہاں قیام کرنے اوربرتن رکھنے پر کیا ہو۔ ...