سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 3992 results

211

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

211
213

کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟

213
214

اٹیچ باتھ میں وضو کی دعا وغیرہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل گھروں میں اٹیچ باتھ ہوتے ہیں اور اسی میں لوگ وضو بھی کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ وضو سے پہلے ایسے اٹیچ باتھ میں بسم اللہ شریف نیز دوران وضو دعائیں ووظائف پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (سائل:محمد عرفان عطاری)

214
215

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

سوال: ایامِ تشریق میں گزشتہ قضائے عمری ادا کرنے والےشخص پر کیا اُن قضا نمازوں کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہوگا؟

215
216

غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟

جواب: بےکار ہوگیا ۔“ (بہار شریعت ،ج01، ص334،مکتبۃ المدینہ، کراچی ) فتاوٰی امجدیہ میں اس حوالے سے مذکور ہے :”ماء مستعمل جب غیر مستعمل میں ملے، اور غیر ...

216
217

آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟

سوال: آنکھ میں کاجل لگا ہوتو وضو اور غسل ہوجائے گا؟ یا پھر وضو اور غسل سے پہلے کاجل صاف کرنا ہوگا؟

217
218

دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟

سوال: دوران نماز کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ وضو کرکے وہیں سے نماز شروع کرے گا یا پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنا ہوگی؟

218
219

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

سوال: کیا تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کر سکتے ہیں؟

219
220

جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟

جواب: بے مراعات ان شرائط کے پڑھی جائیں گی ،تو صرف نفل ہوں گی نہ سنت فائۃ۔ بالجملہ جو یہ کہے کہ ان کی قضا کا حکم ہے ،وہ خطا پر ہے اور جو کہے ان کی قضا ممنو...

220