میت کی تدفین میں تاخیر کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میت کو کسی رشتہ دار کی وجہ سے تاخیر سے دفن کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد سعیدعطاری(چراہ گاؤں،راولپنڈی)
غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟
سوال: ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟ اور غسل ہو گا یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
میاں بیوی میں ایک سال تک جدائی رہی کیا اب نکاح دوبارہ کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری زوجہ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے میکے چلی گئی، سسرال والوں کی طرف سے کچھ شرائط ہمیں منظور نہیں تھی، جس وجہ سےتقریبا ایک سال ہم نے بالکل رابطہ نہیں کیا، نہ ان کی طرف سے رابطہ ہوا، اب خاندان کے بعض بڑے افراد نے صلح صفائی کروا دی ہے، اس صورت میں اکٹھا رہنے کے لئے کیا دوبارہ سے نکاح کرنا پڑے گا؟ جبکہ میں نے اب تک کوئی طلاق نہیں دی، نہ زبانی نہ تحریری، اس جھگڑے میں بھی نہیں دی کیونکہ مجھے امید تھی کہ معاملات طے ہو جائیں گے۔ سائل:منظور احمد (راولپنڈی)
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟
سوال: غسل میں کندھوں پر تین مرتبہ پانی بہانے کی طرح کیا سر پر بھی تین مرتبہ پانی بہایا جائے گا؟ اور دوسرا سوال یہ کہ تمام ظاہر ی بدن پر پانی بہانے میں سر سے شروع کیا جائے یا کندھوں سے شروع کریں؟
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدتِ طلاق گزارنے والی عورت اگر حاملہ ہو تو کیا اس کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے ،بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حاملہ کا نفقہ شوہر پر لازم نہیں ہوتا۔
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کسی نمازی کوچار ر کعت والی نماز میں ایک رکعت ملی اور بقیہ تین رکعتیں نکل گئیں ،تو وہ امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز کس طرح ادا کرے؟ (2) بعض لوگ نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز کا آخری کنارہ موڑ دیتے ہیں ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟ سائل: محمد شعیب(گلستان جوہر، کراچی)
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: تین طرح کی چیزوں پر لازم ہوتی ہے : (1) سونا چاندی ( کرنسی ، پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں ) ۔ (2) مالِ تجارت ۔ (3) چرائی کے جانور ۔ مالِ تجارت کے ل...
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: تین ہونے میں شک ہے اورغالب گمان ہےکہ تین ہوچکیں توتین ہی سمجھے اوراس صورت میں سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں جبکہ سوچنے میں ایک رکن یعنی تین مرتبہ سبحان ال...