سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 4042 results

211

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: منہ بھر قے میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات ابھی منہ میں باقی ہوں ، تو کلی کیے بغیر فوراً ہی ان ذرات کو نگل لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا ناجائز و گناہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔

211
212

تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟

سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟

212
213

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے ؟ نیز چاندی کی ہی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا ؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے ؟

213
214

ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا

جواب: جائز نہیں کیونکہ فقہائے احناف کے نزدیک نماز جنازہ کی تکرار مطلقا ناجائز ہے سوائےایک صورت کے،وہ یہ کہ جب کوئی ایسا شخص جسے جنازہ پڑھانے کا حق حاص...

214
215

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: جائز نہیں۔یونہی بدن چھپانے کے لیے کپڑے کا بندوبست کرسکتا ہے،تو اس کے لیے کپڑے کا سوال کرنا،جائز نہیں وعلی ھذا القیاساور دینے والے کو اس کی یہ کیفیت مع...

215
216

مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم

جواب: جائز ہے۔یہ حکم قرآن پاک کی تفسیر کے علاوہ دیگر دینی کتب کا ہے۔ قرآن پاک کی تفسیر چھونے میں یہ تفصیل ہے کہ اگر تفسیر مفصل نہ ہو یعنی اس میں آیات قر...

216
217

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

جواب: جائز ہے، لیکن مکروہ وناپسندیدہ ہے، ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت ،لفظ یاکسی بھی زبان میں اس کا ترج...

217
219

ٹیڈی بئیر(Teddy Bear)گھر میں رکھنے کاحکم

جواب: جائز ہے، البتہ تعظیم کے ساتھ رکھنا جیسا کہ یہ دیکھا جاتا ہے لوگ کھلونوں بالخصوص ٹیڈی بئیر کو گھروں میں شوکیس اور بیڈ وغیرہ پر اعزاز کے ساتھ سجا کر رک...

219
220

عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟

سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟

220