
کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟
جواب: سنتِ مؤکدہ ہے۔ تکبیرِ قنوت کے وقت ہاتھوں کا اٹھانا سنتِ مؤکدہ ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”( ولا يسن ) مؤكداً ( رفع يديه إلا...
مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سنت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اوپر والے ہونٹ کے بالائی حصہ سے نہ لٹکیں اور ایک روایت میں مونڈانا آیا ہے۔‘‘ (بھارشریعت ...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
سوال: ایک باجی رمضان کے آخری عشرکا سنت اعتکاف بیٹھی تھیں تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا، تو اب حکم یہ ہے کہ ایک دن کا اعتکاف روزہ رکھ کر قضاکیا جائے تو پو چھنا یہ تھا کہ عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے میں کون سے روزے کی نیت کریں گی؟ رمضان کےروزے کی یا نفلی روزے کی نیت؟
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: سنت ہے۔ احرام کی شرائط میں سے ایک شرط تلبیہ کہنا بھی ہے،اس کے متعلق جزئیات درج ذیل ہیں۔ فتاوی ہندیہ میں احرام کی شرائط وغیرہ بیان کرتے ہوئے ...
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
سوال: جمعہ کی نماز اگر واجب الاعادہ ہو، تو امام و مقتدی جماعت کے ساتھ دو رکعت کا اعادہ کر سکتے ہیں؟
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ جدالممتارمیں لکھتے ہیں:” والممنوع فی غیر النقدین من الصفر والنحاس والحدید والرصاص انماھو التحلی بہ ...
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
سوال: نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنا سنت ہے یا ہاتھ کھلے رکھنا سنت ہے؟ اس حوالے سے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمادیں ۔
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)
جواب: جماعت کا اجماعی عقیدہ یہ ہے کہ انسانوں میں سے انبیاء اور مرسلین علیہم السلام کے بعد حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سب سے افضل اور نبی ...