سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 1835 results

211

عورت کا بغیر محرم 40 کلو میٹر کی مسافت پر جانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت 35 سے 40 کلو میڑ کی مسافت پر کسی کام کی غرض سے بغیر محرم یا شوہر کے جاسکتی ہے؟

211
212

ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟

موضوع: کرایہ مقرر کیے بغیر گاڑی چلانے کا حکم

212
213

نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم

سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟

213
214

بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا

جواب: بغیر کرنا حرام و گناہ ہے چاہے حج و عمرے کے لئے جائے یا کسی اور کام کے لئے۔ لہٰذا بغیر محرم ہرگزہرگز سفر نہ کرے صرف بہنوئی کا ساتھ ہوناکافی نہیں ،اگر...

214
216

مسافرکے لیے نوافل وسنن میں قصرکا مسئلہ

جواب: گاڑی یا قافلہ نکل جانے وغیرہ کا خوف ہوتو سنتیں ترک کرنے میں کوئی حرج نہیں،یہ حکم سنت فجر کے علاوہ باقی سنتوں کا ہے ، سنت فجر چونکہ قریب بواجب ہیں،لہٰ...

216
217

سر کے اشارے سے سلام کرنا اور اس سلام کا جواب دینا

سوال: کیا سر کے اشارے سے سلام کیا جا سکتا ہے؟ اور ایسے سلام کرنے سے سلام کا جواب دینا واجب ہوگا ؟ اگر گاڑی وغیرہ میں سفر کر رہے ہوں تو کیا سر کے اشارے سے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟

217
219

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

جواب: بغیر ، صرف بچوں کے نام رجسٹری کروانے اور اختیارات دینے سے ان کے نہیں ہوں گے ، بلکہ والد کی ملکیت ہی رہیں گے ۔ والد کے فوت ہونے کے بعد اس کی وراثت میں ...

219
220

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟

سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟

220