
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: متعلق ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ :"حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کواحتلام ہوااوروہ مادہ مٹی سے ملاتواس سے یاجوج ماجوج پیداہوئے " اس پراعتراض ہوا...
زکاۃ کی رقم پارسل کرنے میں پارسل کاخرچہ کون اداکرے؟
سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟
صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
سوال: ایک بیو ہ ہے جس کی کوئی اولاد بھی نہیں اور نہ ہی کوئی ذریعہ آمدن ہے لوگوں کے صدقہ و خیرات پر ہی گزارا کرتی ہے اب اگر لوگ اسے صدقہ و خیرات دیں اور وہ 50 یا 60 ہزار اس کے پاس جمع ہو جائے تو کیااس پر زکوۃ فرض ہو گی ؟
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟
وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: وراثت میں اگر زمین یا گھر ملے تو کیا اس کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟
کسی کی چندے کی رقم کے بجائے اپنی ذاتی رقم مسجد وغیرہ میں دینا
جواب: زکوۃ دینے والے نے وکیل کو زکوۃ کا روپیہ دیا، وکیل نے اسے رکھ لیا اور اپنا روپیہ زکوۃ میں دیدیا، تو جائز ہے، اگر یہ نیت ہو کہ اس کے عوض مؤکل کا روپیہ ل...
زکوٰۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا
سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: متعلق وعیدوں اور سزاؤں کو بھی بیان کیا ہے۔اسی طرح دینِ اسلام میں معاشرتی اور ملکی نظام کے حقوق کے متعلق بھی رہنمائی کی گئی اور معاشرے کو پرامن بنان...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: متعلق حدیثِ پاک میں ہے :”عن الأزرق بن قيس قال صلى بنا إمام لنا يكنى أبا رمثة فقال صليت هذه الصلاة أو مثل هذه الصلاة مع النبى صلى اللہ عليه وسلم. قال ...
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: متعلق خود مختار ہیں، خواہ آپ کو دیں یا اپنے استعمال میں لے آئیں، والدہ کی ا جازت کے بغیر آپ اس چوڑی کو اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ ہبہ کی تعریف کے...