
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: سورت لے آنا یا دنیا میں بیداری میں اللہ عزوجل کے دیدار یا کلام حقیقی سے مشرف ہونا ،اس کا جو اپنے یا کسی ولی کے لیے دعویٰ کرے ، کافر ہے۔(بهارشریعت،جلد...
اذان میں اللہ اکبر کی را پر کیا حرکت آئے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان میں "اللہ اکبر اللہ اکبر" میں لفظ اکبر کی را کو لفظ اللہ کے لام سے ملا کر پڑھنے میں را پر زبر پڑھا جائے گا، پیش پڑھا جائے گا یا ساکن پڑھا جائے گا؟ کیونکہ عرب کے قاری حضرات را کو پیش دے کر پڑھتے ہیں اور فتاوی شامی میں ہے کہ را کو زبر کے ساتھ پڑھا جائے، پیش پڑھنا خلاف سنت ہے تو قاری حضرات کیوں پیش پڑھتے ہیں؟
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سنت اور نفل نماز کی دوسری رکعت میں لمبی قراءت کرنا کیسا؟
سوال: سنن و نوافل میں اگر نماز میں پہلے چھوٹی سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھی تو اس کا کیا حکم ہے؟`
قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟
جواب: سورت کے ساتھ پڑھے اس میں قعدہ نہیں کرے گا پھر اس کے بعد ایک اور رکعت سورۂ فاتحہ پڑھ کر ادا کرے۔ اوراگر دو رکعتیں نکلی ہوں تو امام کے سلام پ...
جواب: اللہ علیہ رد المحتار میں فرماتے ہیں:’’قولہ( تنزیھا)لانہ بطول الزمان قد ینساھا ولو کانت الکراھۃ تحریمیۃ لوجبت علی الفور ولیس کذلک ، ۔۔۔قولہ:(فعلی الفو...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: اللہ یا لا الہ الا اللہ کہا تو طرفین کے نزدیک نماز فاسد ہوجائے گی:۔ میں کہتا ہوں: اگر وہ تسبیح (وغیرہ )نہ کہے (ان نیتوں سے) فقط بلند آواز سے قراءت کر...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: سورت پڑھتے ہوئے کوئی آیت چھوڑدی جبکہ ما یجوز بہ الصلوٰۃ قراءت کرچکا تھا تو اس کی نماز درست ہوگئی۔(فتاوٰی قاضی خان ، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 140-139،...
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
سوال: ہندہ کے ہاں پہلی ولادت ہوئی ہے لیکن اسے چالیس دن گزرنے کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہے، تو اس صورت میں ہندہ کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نماز پڑھنا شروع کردے یا اس خون کے رکنے کا انتظار کرے؟