
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
جواب: سری پائے وغیرہ کے مقابلے میں ہو جائے تو جائز ہو گا اور اگر ایسا نہ ہوا تو گوشت زیادہ ہونے کی وجہ سے یا پھر سری پائے وغیرہ زیادہ ہونے کی وجہ سے سود متح...
مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم
سوال: شوہر نے اگر بیوی کا مقررہ مہر اد انہ کیا اور ان کے مابین خلع ہوجائے تو کیا اب بھی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے، اب اس کی عدت ہوگی یا نہیں ؟
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
سوال: بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: سری قسم کی اشیاء پر زکوۃ فرض نہیں ہو گی، کیونکہ سامان کی قیمت میں ان کا عوض شامل نہیں ہوتا، بلکہ یہ گاہک کو مقصودی سامان کے ساتھ مفت فراہم کی جاتی ہیں...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: سرا یہ بھی ضروری ہے کہ قرض کے علاوہ کسی اور آسان طریقے سے یہ ضرورت پوری نہ ہو سکتی ہو،ان شرائط کے ساتھ مسجد کی تعمیر و توسیع کے لیے قرض لے سکتے ہیں۔...
عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟