
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
جواب: قضا کرے گا ۔ (درمختار مع رد المحتار،جلد 3،صفحہ 64، مطبوعہ کوئٹہ) فتاویٰ ہندیہ میں ہے :”ولو انتهى رجل إلى الإمام في الركوع في العيدين فإنه يكبر لل...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: قضائے قاضی یاباہم رضامندی سےواپس لینے کااختیار ہوتاہے یعنی واپس لیں گے، توواپسی صحیح ہوجائے گی ، لیکن واپس لینا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز وگناہ اورشرعا...
احتلام ہونے کا وقت معلوم نہ ہو اور نشان دیکھے تو کب سے غسل فرض ہونے کے احکام جاری ہوں گے؟
جواب: نمازوں کا اعادہ ہوگا۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کی نمازِ فجر درست ادا ہوئی ہے، اُسے لوٹانے کی حاجت نہیں۔ احتلام کب ہوا؟ اس کا یقینی علم نہ ہون...
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: وقت میں صرف ایک ہی ادارے یا شخص کا کام کرنے کاپابند ہو، اس وقت میں وہ کسی دوسرے کا کام نہیں کر سکتا۔ جیسے کسی کمپنی وغیرہ میں کام کرنے والاملازم۔ (2...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: قضائے حاجت کے وقت قبلے کو رخ اور پیٹھ دونوں کرنے سے منع فرمایا اور امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد فرمایا کہ اس مسئلے سے متعلق...
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
جواب: قضا نہ ہو، اس صورت میں تو ظاہر ہے کہ ہندہ اس وقت کی فرض نماز ہی کی نیت کرے گی۔ ہاں! اگر وہ نماز قضا ہوجاتی ہے تو اس صورت میں ہندہ قضا کی نیت سے اس فرض...
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: وقت ہونا ضروری ہے۔جیسے: اگر مؤکل کی طرف سے گاؤں میں دس ذوالحجہ کو صبحِ صادق یعنی فجر کا وقت شروع ہوتے ہی قربانی کی جا رہی ہو تو ضروری ہے کہ مؤکل کے ...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: وقت مقرر نہیں فرمایا کہ اتنا ہو یا اتنا ہو، بلکہ اسے مطلق رکھا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ رکنے کے اس وقت کی کوئی حد بندی نہیں ہے،یہ رکنا گھنٹہ دو گھ...
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟