سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 2670 results

211

پہلی رکعت بیٹھ کر بقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا

سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی، کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی، مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر ایک امام صاحب کہتے ہیں کہ اس طرح نماز نہیں ہوئی،اس لیے کہ اس نے ناقص انداز پر شروع کر کے کامل طریقے سے مکمل کی ہے۔کیا یہ درست ہے؟رہنمائی کر دیں۔

211
212

سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا

سوال: اگر کوئی شخص لاعلمی کی بنا پر سنت غیر مؤکدہ کو سنتِ مؤکدہ کے طریقے پر پڑھتا رہا ہواور چار رکعت والی نفل نماز بھی اسی طرح پڑھتا رہا ہو تو اس پر کیا حکم ہے؟ کیا اس کی یہ نمازیں ادا ہوگئیں یا نہیں؟

212
213

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟

213
214

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

جواب: پانچ نمازوں کے اوقات یا اس سے کم میں بے ہوشی طاری رہی، تو وہ ان نمازوں کی قضا کرے اور اگر اس سے زیادہ بے ہوشی طاری رہی ،تو قضا لازم نہیں ۔(الھدایہ...

214
215

نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟

سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟

215
216

ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: فاتحہ کے بعد سورت ملانا ہوتی ہے تو کیا ہر رکعت میں الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی بار بار پڑھ سکتے ہیں؟

216
217

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

جواب: رکعتیں ہیں،اور فرض وغیرہ کی ادائیگی،یونہی مسجد میں داخل ہوتے ہی فرض یا اقتداء کی نیت سے ادا کی جانے والی نماز بھی بغیر تحیۃ المسجد کی نیت کے،تحیۃ المس...

217
218

نماز کے فرائض اور واجبات دونوں میں سجدے کا دوبار ہونا

سوال: اسلامی بہنوں کی نماز میں فرائض کے بیان میں لکھا ہوا ہے کہ:" ہر رکعت میں دو بار سجدہ فرض ہے ۔"اوریہی بات واجبات کے بیان میں بھی لکھی ہوئی ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے ؟

218
219

مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام مسافر ہےاورمقتدی مقیم ہیں، امام نے بھولے سے نماز ظہر چار رکعتیں پڑھا دیں، اور دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھی کیا، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا،نماز کے بعد مسافر امام کو یاد آیا کہ میں نے چار پڑھا دی،حالانکہ میں مسافر ہوں،نماز کا کیا حکم ہو گا؟

219
220

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: رکعت میں اس کو صحیح کر لیا جائے اس کے بعد قراءت شروع کی جائے ۔‘‘(وقار الفتاوی،کتاب الصلاۃ،جلد 2،صفحہ 235،مطبوعہ بزم وقار الدین، کراچی ) سامع کے ...

220