سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 578 results

211

نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے سورہ اخلاص شروع کر دی، دو آیات پڑھنے کے بعد یاد آیا، تو وہیں سے سورۃ الناس پڑھ لی، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے؟

211
212

امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا

سوال: ایک امام نے نماز جنازہ میں تین تکبیریں کہنے کے بعد بھول کر ایک طرف سلام پھیرا، تو مقتدیوں میں سے کسی نے امام کو لقمہ دیا، جسے سُن کر امام نے چوتھی تکبیر کہی اور پھر سلام پھیرا۔کیا ایسی صورت میں نماز جنازہ درست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

212
213

نماز جنازہ کی تیسری تکبیر کے بعد بھولے سے سلام پھیرنے کا حکم

سوال: نماز جنازہ کی تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیرا اورفورا یاد آنے پر چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیا تو نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

213
214

چار رکعت نفل کی نیت کر کے دو پر سلام پھیر دیا تو نفل کا حکم

سوال: میں نے چار رکعت نماز نفل کی نیت کی لیکن دو رکعت پوری کرکے سلام پھیر دیا تو کیا باقی دو جن کی نیت کی ان کو بعد میں پڑھنا لازم ہوگا؟

214
215

مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم

جواب: رکعت فرض نماز یعنی ظہر،عصر اور عشا کی فرض رکعتوں میں قصر کرنا یعنی چار رکعت کی جگہ دو رکعت پڑھنا واجب ہے۔دو رکعت والی نماز اور اسی طرح مغرب کی تین رک...

215
216

مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ جماعت میں اگرامام صاحب رکوع میں ہوں اورکوئی اس دوران آکرنمازمیں شامل ہوجائےاورامام کےساتھ ہی رکوع کرلے،توکیااسےوہ رکعت ملی یانہیں؟دلائل کےساتھ ارشادفرمائیں؟

216
217

مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟

جواب: رکعت ہی ادا کی اور پھر مدینہ شریف کی حدود سے نکلنے کے بعد” ذوالحلیفہ “ کے مقام پر عصر کی نماز قصر ادا کی، چنانچہ صحیح بخاری میں ہے:”أن النبي صلى الل...

217
218

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

جواب: رکعت میں ہی ہو اور جماعت قائم ہو جائے ،تو ضروری ہے کہ یہ شخص چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائے ، کیونکہ سنت غیر مؤکدہ نفل کے حکم ...

218
219

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

219
220

نماز خوف کی وضاحت

جواب: رکعت پڑھ چکے یعنی پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے سر اٹھائے تو یہ لوگ دشمن کے مقابل چلے جائیں اور جو لوگ وہاں تھے وہ چلے آئیں اب ان کے ساتھ امام ایک رکعت پ...

220