صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: مسئلہ نہ جاننےکے سبب اِس کے کھینچنے کی وجہ سے وہ اپنی نماز ہی توڑ بیٹھے اور غصے کی وجہ سے سمجھنے سے پہلے لڑائی ہی شروع نہ کردے۔ یہاں علماء فرماتے ہیں ...
جواب: مسئلہ مسئولہ رنگ وضوح یافت کہ بر منکوحہ ثانیہ ہمیں یک طلاق واقع شود وبس “قاعدہ یہ ہے کہ کسی شرط کے ساتھ معلق طلاق، اس شرط کے پائے جانے پر وقوع پذیر ہو...
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: مسئلہ آسان اور نفس کی خواہش کے مطابق اسے محسوس ہوگا اس پر عمل کرلے گااور یہ شریعتِ مطہرہ کا مذاق اڑانا ہے کیونکہ بہت سےمسائل ایسے ہیں کہ بعض ائمّہ کے ...
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو گی: ٭ وضو میں مسح کا معنیٰ یہ ہے:’’ گیلے ہاتھ کو اس حصے پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ہے۔‘‘ مسح کے لیے ہاتھ تَر ہونا چاہئے، اب...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: مسئلہ مستفاد ہوا کہ بیت الخلاء جانے والے شخص کے لیے مستحب یہ ہے کہ وہ اپنے جسم سے ہر قابلِ تعظیم شے کو علیحدہ کردے (یا جیب وغیرہ میں ڈھانپ لے)، جیسے ا...
الٹرا ساؤنڈ رپورٹ کی بنیاد پر چار مہینے کا حمل ضائع کروانا
جواب: مسئلہ سامنے آرہاہے تو اول تویہ یقینی نہیں، کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ الٹراساؤنڈ کی رپورٹ کچھ اوربتارہی ہوتی ہے لیکن بعدمیں جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے توا...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: مسئلہ ایسا ہے،جس میں رات کا مطلقاً عمل دخل ہے ۔جن عالم صاحب کا سوال میں ذکر ہوا،ہو سکتا ہے انہوں نے اس دوسرے مسئلہ میں رات کے معتبر ہونے والی بات کو...
رضاعی ولدیت ثابت نہ ہونے کا ایک اہم مسئلہ
سوال: بہارِ شریعت کے اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ مسئلہ ۱۲: مرد نے عورت سے جماع کیا اوراس سے اولاد نہیں ہوئی مگر دودھ اتر آیا تو جو بچہ یہ دودھ پیے گا، عورت اس کی ماں ہو جائے گی مگر شوہر اس کا باپ نہیں، لہٰذا شوہر کی اولاد جو دوسری بی بی سے ہے اس سے اس کا نکاح ہوسکتا ہے۔
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟