
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟
نفاس کا خون وقفے وقفے سے آنے کے متعلق احکام
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا بیٹا آپریشن سے 4 ستمبر کو پیدا ہوا ہے اور مجھے سوا مہینے تک period اتنے نہیں آ رہے تھے بلکہ دو تین دن چھوڑ کے آرہے تھے وہ اس طرح کہ 6 September سےخون بالکل رک گیا اور پھر 9 october کو لیکوریا کی شکایت ہو گئی تو پھر میں نے ایک مہینہ چار دن کے بعد9 October کو غسل کر لیا اب مجھے دوبارہ 13 اکتوبر کو period آگئے ہیں تو اب میں کیا کروں ؟
جواب: خون بہنے والاہوتاہے لہذاوہ ناپاک ہے اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے ۔...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟
سوال: کیا شوہر اپنی بیوی کو خون دے سکتا ہے؟
حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
بوقت ضرورت ،غیرمسلم کاخون مسلمان کولگانا
سوال: کیا ایمرایجنسی کی حالت میں مسلمان کو غیر مسلم کا خون چڑھایا جا سکتا ہے ؟
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟