
بالغ لڑکے کے ساتھ نابالغ لڑکی کا جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بالغ لڑکے اورنابالغ لڑکی کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاجاسکتاہے اور اگر پڑھا جاسکتاہے تونمازِجنازہ میں نابالغ والی دعا پڑھی جائے گی یا بالغ والی اور اگر دونوں پڑھی جائیں گی، تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟ اور ایک ساتھ کتنےلوگوں کے جنازے پڑھ سکتے ہیں؟
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: کون فراشا للدنی (لا من جانبھا)‘‘ ترجمہ:کفاءت مرد کی جانب سے معتبر ہے،کیونکہ شریف عورت گھٹیا شخص کا فرش بننے سے انکار کرتی ہے۔ عورت کی جانب سے معتبر ن...
تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا
سوال: تہجد کی نیت کے ساتھ تحیۃ الوضو کی نیت بھی جمع کرسکتے ہیں؟ نیز اوابین کی نماز میں کتنی نیتیں کی جاسکتی ہیں صلوٰۃ الحاجات و صلوٰۃ التوبہ وغیرہ؟
آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑکنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز کی خواہش ہے کہ ان کے انتقال کےبعد حُصولِ برکت کے لئے آبِ زَم زَم قبر یا کفن پر چھڑک دیاجائے۔ سوال یہ ہے کہ حُصولِ برکت کے لئے آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑک سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟
جواب: ہیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ شریعتِ مطہرہ نے قتل اور خودکشی کو حرام قرار دیا ہے ، قاتل اور خودکشی کرنے والا اسی حرام کام کے اِرتِکاب کی وجہ سے مجرم ...
حمدہ نام کا مطلب اورحمدہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا حمدہ (حاء کی فتح اور میم کے سکون کے ساتھ)نام رکھ سکتے ہیں؟
مقتدی کے لئے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ کیا مقتدی کے لیے بھی نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں؟سائل : احمد رضا (صدر ، کراچی)
مرحا فاطمہ نام کا مطلب اور مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مِرحہ فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں؟
وقت پر پیمنٹ نہ کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی دکاندار سے کھاد وغیرہ چھ ماہ کی ادھار پر لیتا ہے مگر چھ ماہ میں نہیں دے پاتا بلکہ سال دو سال گزر جاتے ہیں تو کیا جس وقت وہ پیسے دے گا وہ اتنے ہی دے گا یا زیادہ بھی لےسکتے ہیں؟