
ادارے میں ملازمین کے کھانے کےلئے رکھی ہوئی اشیاء گھر لانا کیسا
سوال: جس ادارے میں نوکری ہے ،اس ادارے میں بعض دفعہ کھانے پینے کی اشیاء چاکلیٹ ، ڈونٹس وغیرہ ملازمین کے لیے رکھ دی جاتی ہیں، کیا کوئی ملازم اس میں سے کچھ گھر لا سکتا ہے؟
سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: ویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:”(وھی علی التراخی)علی المختار، و یکرہ تاخیرھا تنزیھاً “ یعنی بیرونِ نماز آیتِ سجدہ پڑھی تو مختار قول کے مطابق تاخیر...
اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا
جواب: وی شارح بخاری میں ہے"(اللہ تعالی) کو شیدائے محمد کہنا بھی جائز نہیں کہ اس میں معنی سوء کا احتمال ہے۔شیدا کا معنی آشفتہ ، فریفتہ ، مجنون،عشق میں ڈوبا ہ...
مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا
سوال: کیا مرد سونے یا چاندی کی کنگھی استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے،کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟
منتہیٰ کا معنی اور یہ نام رکھنا
جواب: د،انتہا وغیرہ ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا اگر چہ جائز ہے مگر بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور بچوں...
عام مؤمنین کے لئے لغزش کا لفظ استعمال کرنا کیسا
جواب: وی معنی ہے، بھول چوک، خطا ،سہو۔ عام مومنین کے لئے بھی یہ لفظ استعمال کرسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَع...
جواب: ویہ درست ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
جواب: ویہ صورت عمل کثیروالی ہوگی ، جس کی بناء پر نماز ہی فاسد ہوجائے گی ۔ بہار شریعت میں مکروہات تحریمیہ کے بیان میں ہے”کپڑا سمیٹنا،مثلاً سجدہ میں جاتے...
لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا حکم
سوال: لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنا کیسا؟ بعض لوگ گانے اور کچھ لوگ اسلامک اسٹیٹس لگاتے ہیں ،بعض لوگوں نے پہلے اسلامک اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ،پھر میوزک والے اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ، جس سے پتہ نہیں چلتا اور اچانک میوزک پلے ہوجاتا ہے۔