
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: اپنے مسلمان بھائی کی بندش توڑی، جو مسلمان اپنے بھائی کا دَین ادا کرے گا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُس کی بندش توڑ دے گا۔“(مشکوٰۃ المصابیح،ج 1،ص539،حدیث:...
دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہرکاانتقال ہوچکاہے اورمیں عدت میں ہوں ۔ مرحوم کے ایصال ِ ثواب کے لیے ان کے والد کے گھرختم کااہتمام کیاجاتاہے،کیونکہ گھروسیع ہے ،جس میں مہمان آسانی سے آسکتے ہیں ،توکیامیں دورانِ عدت ختم میں شرکت کے لیے اپنے شوہرکے گھرسے باہرنکل کردوسری گلی میں سسرکے گھر جاسکتی ہوں؟
شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا
جواب: اپنے لیے ،ایک فقراء کے لیے اورایک دوست واحباب کے لیے ۔اوراگرساراپنے لیے رکھ لیاتوبھی جائزہے اوراگرساراتقسیم کردیاتویہ بھی جائزہے ۔ (2)نکاح کی اجاز...
جواب: اپنے نبی کی تعظیم کرو اور سجدہ خاص حق خدا کا ہے۔اسے اسی کے لئے رکھو اس لئے کہ اللہ کے سوا کسی کو سجدہ جائز نہیں۔ (الدرالمنثور،ج02،ص250،دارالفکر،بیروت...
جواب: اپنے رب کے قریب ہوتا ہے لہٰذا سجدے میں زیادہ دعا مانگا کرو۔ (صحیح مسلم، جلد 1 ، صفحہ 350 ، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی) علامہ علی قاری رحمۃ...
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جارہی ہے ۔اس خاتون کی ایک جوان بیٹی بھی ہے ،وہ خاتون چاہتی ہے کہ یہ بھی ہمارے ساتھ عمرے پر چلی جائے ،تو کیا اس لڑکی کا یوں سفر کرنا، جائز ہے یا نہیں اور والدہ کے ساتھ ہونے کی وجہ سے کچھ چھوٹ ملے گی یا نہیں ؟
کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کنٹینر وغیرہ باہر سے شپ کے ذریعے آتے ہیں اب جس کا کارگو ہوتا ہے وہ کسی اور سے ڈپازٹ لگواتا ہے اور جس سے ڈپازٹ لگواتا ہے اسے اس کا نفع بھی دیتا ہے جس شپنگ لائن کا کنٹینر اس کے پاس جاتا ہے وہ شپنگ لائن ڈپازٹ رکھتی ہے، کوئی بھی بندہ ڈپازٹ لگوا سکتا ہے، ایک یا ڈیڑھ لاکھ کا ڈپازٹ ہوتا ہے۔ اب اگر ہم اپنے پیسے ڈپازٹ لگاتے ہیں تو جب کنٹینر واپس شپنگ لائن کو ریسیو ہوجاتا ہے تو وہ ڈپازٹ کے پیسے ہمیں واپسی دے دیتی ہے اور جس کا کارگو تھا اس سے دو تین ہزار جتنی بات ہوئی تھی وہ مزید اس سے ہم وصول کرلیتے ہیں تو کیا یہ پیسے لینا جائز ہے؟
جواب: اپنے آپ کو ہمیشہ زخمی کرتا رہے گا۔ (صحیح البخاری،کتاب الطب ،باب شرب السم والدواء بہ،جلد7،صفحہ139،دار طوق النجاۃ) امیراہلسنت حضرت علامہ مولانااب...
کیا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے حدیث ہے؟
جواب: اپنے لیے یا جن کی کفالت اس کے ذمے ہے ، ان کے لیے مال کی حاجت ہو ، اس پر کمانا فرض ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :"طلب کسب الحلال فری...