
واجب ہونے والی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰ ۃ ادا کرنا کیسا
سوال: اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں، توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟
درود پاک کا شارٹ کٹ لکھناکیسا؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی کے ساتھ بعض لوگ ”ص“ لکھ دیتے ہیں یونہی صحابۂ کرام کے نام کے ساتھ شارٹ (short) میں ”رض “اور بزرگ کے نام کے ساتھ ”رح “لکھتے ہیں ان کایہ عمل کیسا؟
مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
جواب: وی میں ہے:’’من کفر باللسان وقلبہ مطمئن بالایمان فھو کافرولیس بمؤمن عند ﷲ ‘‘ترجمہ: جس نے زبان سے کفر بَکا اور اس کا دل ایمان پر مطمئن ہے، تو وہ کافر ہے...
چوری کامال بیچنے والے سے خریداری کرنا
جواب: وی رضویہ میں ہے " چوری کا مال دانستہ خریدناحرام ہے بلکہ اگر معلوم نہ ہو مظنون ہو جب بھی حرام ہے مثلا کوئی جاہل شخص کو اس کے مورثین بھی جاہل تھے کوئی ع...
وضو کے بعد اعضائے وضو خشک کرنا کیسا
سوال: کیا وضو کرنے کے بعد اعضائے وضو تولیہ وغیرہ سے خشک کر سکتے ہیں؟
جواب: ٹی بلی والا ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
امام کاقرآن کریم کے وقف کی رعایت نہ کرنا کیسا؟
جواب: وی رضویہ میں ہے :’’وقف ووصل میں اتباع بہتر ہے مگر اس کے نہ کرنے سے نماز میں اصلاً کچھ خلل نہیں آتا‘‘۔(فتاوی رضویہ ،جلد:6،صفحہ:370،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن...
جواب: ٹی بکھری ہوئی ہو یا بکھرنے کا احتمال ہو ، تو اس پر پانی چھڑکنا جائز ہے البتہ اوپر سے پختہ قبر یا ایسی کچی قبر جس کی مٹی خوب جمی ہوئی ہے اور اس کے بکھر...
نماز کے علاوہ عورت کا مخصوص ایام میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: ویر الابصا ر اور در مختار میں ہے :’’(لا )قراءۃ (قنوت)‘‘ یعنی (عورت کے لیے حالت حیض میں ) قنوت پڑھنا (مکروہ )نہیں ۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے :’...
نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: ہماری مسجد میں چٹائی کے نیچے ایک فوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے تو مزید دبے گی آپ سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے فوم پر نماز درست ہوگی ؟