
عصرکی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
سوال: اگرکوئی شخص عصرکی نماز پڑھ رہا ہو اوراس نماز میں جان بوجھ کر سورۃ یٰسین کی تلاوت بلند آواز سےکرے تاکہ دوسرے لوگ جو وہاں موجود ہیں وہ بھی سنیں،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟
جواب: ویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”لا یقص ظفرہ ولا شعرہ“یعنی :میت کے ناخنوں اور بالوں کو نہیں کاٹا جاسکتا۔(تنویر الابصارمع الدر المختارجلد 3 صفحہ 1...
قبر پر تختی لگوانا اور اس پر لکھوانے کا حکم
جواب: دبی ہو۔ بہارِ شریعت میں ہے:”اگر ضرورت ہو تو قبر پر نشان کے ليے کچھ لکھ سکتے ہیں، مگر ایسی جگہ نہ لکھیں کہ بے ادبی ہو۔“(بھار شریعت ،جلد1،صفحہ846، ...
مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟
جواب: ٹی ہے جس میں ایسا نہیں کہ بیچ میں دیوار کھڑی ہو کہ یہ حصہ اس کا اور دوسرا حصہ دوسرے کا ، لہٰذا اس صورت میں ایسی دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دے سکتا...
دکاندار کا اپنی مرضی سے زیادہ سامان دینا کیسا ؟
سوال: دکاندار اگر اپنی مرضی سے سامان میں کچھ زیادتی کردے ، تو کیا وہ زیادتی میرے لیے حلال ہوگی ؟ مثلاً میں نے دکاندار سے 3کلو چاول خریدے لیکن دکاندار 3 کلو چاول دینے کے بجائے اپنی مرضی سے مجھے 3 کلو 10 گرام چاول دیتا ہے یعنی 10 گرام زیادہ ، تو کیا یہ 10 گرام چاول میرے لئے حلال ہوں گے ؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
جواب: وی ہندہ کے ساتھ ہم بستری کرنا شرعاً جائز تو تھا لیکن خلافِ مستحب تھا، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عورت اگر حیض سے پورے دس دن پر پاک ہوئی ہ...
تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ناک کی ہڈی نہ لگانا کیسا ؟
سوال: میرے ناک پر ایک دانہ نکلا ہے جو کافی تکلیف دہ ہے اور بالخصوص سجدے کی حالت میں ناک کی ہڈی لگانا بہت تکلیف کا باعث ہے ، تو کیا میں بغیر ناک کی ہڈی لگائے سجدہ کر سکتا ہوں ، اس سے میری نماز ہو جائے گی ، نیز اس تکلیف کی وجہ سے جو نمازیں میں بغیر ناک کی ہڈی لگائے پڑھ چکا ہوں ان نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
میت دفنانے کے لئے پُرانی قبر کھودنا کیسا ؟
سوال: میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟ میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟
قربانی کرنے والے کا قربانی کرنے تک کھانے پینے سے رکے رہنا
سوال: بقر عید کے دن ،جس کے نام سے قربانی ہورہی ہو، اس کا قربانی سے پہلے کچھ نہ کھانا کیسا ہے؟