سرچ کریں

Displaying 2241 to 2250 out of 3574 results

2241

نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟

جواب: جائز ہے اور ان کی تعظیم و تکریم ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضا ہے۔ روضہ اقدس اور نعلین شریفین کے نقش اور ان سے برکتوں کا حصول چودھویں صدی کی ایجاد نہیں ،...

2241
2242

قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟

2242
2243

امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟

جواب: جائز ،بلکہ احادیث کے اطلاق سے یہی ثابت اور سنت ہے ،البتہ جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں ان میں مختصر دعا مانگے اور فجر و عصر کے بعد ادعیہ طویلہ و اذکار کث...

2243
2244

کیکڑے کا سوپ پینا کیسا؟

جواب: جائز و حلال طریقے کے مطابق اس مرض کا علاج کریں ۔ چنانچہ کیکڑا کھانے سے متعلق بنایہ میں ہے :”ويكره أكل ما سوى السمك من دواب البحر عندنا كالسرطان“ترجم...

2244
2245

خریداری میں پیسے کم کروانا

جواب: جائز طریقے سےقیمت کم کروانے میں کوئی حرج نہیں، اَلبتہ اگرغریب ونادارلوگوں سے کوئی چیز خریدی جائےتو دام کم کروانے کے بجائے مہنگے داموں میں ہی خریدی جا...

2245
2246

زنا کے حمل والی سے نکاح

جواب: جائزوحرام اورجہنم کا مستحق بنانے والا کام ہے۔زانی (زنا کرنے والا مرد)اورزانیہ(زنا کرنے والی عورت) دونوں پرسچے دل سے توبہ لازم ہے۔جہاں تک نکاح کا سوال ...

2246
2247

قرآنی آیات والے فریم لگانے کا حکم

جواب: جائز ہے لیکن انہیں ڈھانپے بغیر وہاں برہنہ ہونا یا جماع کرنا سخت بے ادبی ہے۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحم...

2247
2248

وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی سے کوئی جائز وعدہ کیا مگرکسی مجبوری کی وجہ سے اسے پورا نہ کرسکے تو کیا یہ بھی وعدہ خلافی ہوگی؟

2248
2249

چائے کی پتی کو چمڑے کے رنگ سے رنگنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا چائے کی پتی کا کاروبار ہے ، ہم چائے کی پتی کو چمڑا رنگنے کے رنگ سے رنگ کر ہول سیلر اور ریٹیلر افراد کو بیچتے ہیں۔ ہمیں متعلّقہ شعبہ افسران کو بسا اوقات رشوت بھی دینی پڑتی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ بالا طریقے کے مطابق کارخانہ چلانا اور چائے کی پتی کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟

2249
2250

شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا

جواب: جائز ہیں یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کو نہ کندھا دے سکتا ہے ، نہ قبر میں اتار سکتا ہے ، نہ اس کا چہرہ دیکھ سکتاہے یہ سب باتیں ...

2250