
سوال: کیا مور کا پر ناپاک نہیں ؟ کیا اسے قران پاک میں نشانی کے طور پر رکھ سکتے ہیں؟
کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟
سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔
عورت کابالوں کی صفائی کے لیے ویکسنگ کروانا
سوال: کیا عورتیں بالوں کی صفائی کے لیے ویکس کروا سکتی ہیں؟
زکاۃ کی رقم پارسل کرنے میں پارسل کاخرچہ کون اداکرے؟
سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟
سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟
سوال: کیا سوتیلے والد (یعنی والدہ کی دوسری شادی ہوئی ہے، تو ان کے شوہر) کو اپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟
نواسی کی اولادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
سوال: کیااپنی نواسی کے بچوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
کیا صرف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا بھی درود پاک ہے ؟
سوال: کیا ہم بطورِ درود پاک صرف ”صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ پڑھ سکتے ہیں جبکہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ذکر نہیں؟
امام کے پیچھےنماز پڑھتے ہوئے تکیبرِ تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
سوال: کیا سجدۂ شکر میں دعا مانگ سکتے ہیں؟ اور دعا عربی میں مانگناضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں؟