
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس مکمل علم ہے ؟
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس مکمل علم ہے؟
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ اگر سب اللہ کی رحمت اور فضل سے بخشے جائیں گے، اعمال کی وجہ سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا، تو پھر ہمیں نیک اعمال کرنے کی کیاضرورت ہے ؟ہم نیک اعمال کیوں کرتے ہیں؟
مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت
جواب: اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو اللہ عزوجل اور آخرت پر ايمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ ريشم اور سونا ہرگز نہ پہنے۔(المسند للامام احمد بن حنبل، الحدیث...
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فرشتوں کو یہ کہہ سکتے ہیں ”اللہ تعالیٰ کو ہمارا ،سلام کہنا“؟
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:”إن أول وقت المغرب حین تغرب الشمس و إن اٰخر وقتھا حین یغیب الشفق“یعنی مغرب کا اول وقت اس وقت ہے کہ سورج غروب ہو جائے،...
جواب: اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص نے کسی عورت سے اس کی عزت کی خاطر نکاح کیا اللہ تعالیٰ اس...
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟
سوال: ایک مسلمان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟ کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے اور امام مہدی رضی اللہ عنہ بھی پہلے زندہ تھے اور اٹھائے گئے یا پھر قیامت کے قریب پیدا ہوں گے؟
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” باز اگر بالفرض ہیچ نبودی تا از قبیل اعمال علماء و مشائخ ہست رحمہ اللہ تعالٰی علیہم اجمعین کہ بغرض زیادت روشنائی بصریحا آوردہ ...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: اللہ رب العالمین ارشاد فرماتا ہے:”فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ ؕ وَ ...
ربیع الاوّل کی سجاوٹ اور غریب کی مدد
جواب: اللہ تعالیٰ کی نعمت کا چرچا ، نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے اظہارِ محبت وغیرہ ہو تو باعثِ ثواب بھی ہے۔ اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے ،...