سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 8128 results

221

مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟

جواب: اگر کوئی ایسی ٹوپی ہو جس پر سونے چاندی کا مغرق کام ہوا ہو(یعنی کام کے ذریعہ کپڑا بالکل چھپ گیا ہو یا کپڑا ظاہر ہو تو خال خال کہ دور سے دیکھنے والے کو ...

221
222

مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟

جواب: اگر ایسے کپڑے ہوں تو اس عورت کو دیکھنے سے بچنا ہو گا کیونکہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے آپ نے فرمایا ، اپنی عورتوں کو کتان اور قبطی کپڑے نہ...

222
223

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: اگر ثابت ہو کہ ستر سال کی عمر ہوچکی ہے ،تو حکمِ موت دیا جاسکتا ہے،مگر یہ کام قاضی کا ہے اور یہاں ہندوستان میں قاضی نہیں،یہ کام شہر میں سب سے بڑا عالم ...

223
224

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

224
225

عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: کپڑا لٹکانے کے بارے میں حدیث پاک میں ہے:’’أن أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم حين ذكر الإزار ، فالمرأة يا رسول...

225
226

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئی ہے یا اس میں پاک اجزاء کے ساتھ ساتھ ناپاک اجزا بھی شامل ہیں ،تو اس کا اس...

226
227

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )

227
228

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

228
229

سیکنڈ فلور کا ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہو جائے گا؟

جواب: اگرچہ زمین نہیں،لیکن زمین سے باتصال قرار جڑا ہوا ہے، لہٰذا اس کے لیے بھی یہی حکم ہو گا،اسی طرح دیوار چھت وغیرہ کے لیے بھی یہی حکم ہو گا، لہٰذا پوچھی...

229
230

کارپیٹ ناپاک ہوجائے تو ویکیوم کرنے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟

جواب: اگرپاک کرنا ممکن نہ ہو یا پانی سے پاک کرنے میں کارپیٹ خراب ہونے کا اندیشہ ہو، تو پھر اتنی جگہ کو نجاست زائل ہونے کے بعد ویسے ہی چھوڑ کر کوئی نشانی ل...

230