
ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے
سوال: کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ تین بچوں نے بچپنے میں کلام کیاہے ؟
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے قربانی کے لیے ایک بکراپالا تھا ۔اب ارادہ یہ ہے کہ اسے بیچ کر اور اس میں کچھ مزید رقم ملا کر ایک بڑا جانور خرید لوں اور اس میں اپنی قربانی کے ساتھ بچوں کے عقیقے کے حصے بھی شامل کرلوں۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ (1)کیا میرا اس پالتو بکرے کو بیچ کر قربانی کے لیے بڑا جانور خریدنا، جائز ہے؟ (2)کیا میں قربانی کے جانور میں اپنے بچوں کے عقیقے کے حصے شامل کرسکتا ہوں ؟ نوٹ:یہ بکرا پالتو ہے ،خریدا نہیں ہے اور نہ ہی اس کی قربانی کی منت مانی ہے ۔
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
سوال: میرے چار بچے ہیں اور میری بیوی کے پہلے تین حمل ضائع بھی ہو چکے ہیں ۔ اب اسے دوبارہ حمل ہے ، جسے تین مہینے ہو چکے ہیں ۔ اس پر بچوں کی ذمہ داری بھی ہے ، گھر کی ذمہ داری بھی ہے اور خود اس کی طبیعت بھی گری گری رہتی ہے ، جبکہ میرا کام کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانا ہوتا رہتا ہے ، اس لیے میں چاہتا ہوں کہ وہ حمل ضائع کروا دے ۔ کیا اس صورت میں ہمیں ایسا کرنے کی اجازت ہے ؟
حیا نام کا مطلب اور حیا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حیا نام کامعنی بتاد یجیے اوریہ بھی بتادیجیے کہ یہ نام رکھنا کیساہے؟
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: اسلامی زندگی ،صفحہ76،مکتبۃ المدینہ ،کراچی ) مزید فرماتے ہیں:’’رجب کے مہینہ میں۲۲تاریخ کو کونڈوں کی رسم بہت اچھی اور برکت والی ہے۔مگر اس میں سے ی...
رحمت نام کا مطلب اور رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹی کا نام رحمت رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: اسلامی کا مسلّمہ اُصول ہے: ”الامور بمقاصدھا“یعنی اعمال اور معاملات کا دار ومدار اُن کے مقاصد پر ہے۔مقصد تبدیل ہونے سے حکم میں بھی تبدیلی واقع ہوجاتی ہ...
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: اسلامی) گناہ کے کام پر مدد کرنا گناہ ہے ،چنانچہ ارشادخداوندی ہے:﴿وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ﴾اور گناہ اور زیادتی پر باہم ...
سوال: بچے کا نام اور حان رکھنا کیسا؟
ثوبان نام کا مطلب اور ثوبان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ثوبان کاکیامعنی ہے؟اور کیا یہ کسی صحابی کا بھی نام ہے؟