سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1579 results

221

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

221
222

آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم

جواب: بارک میں آگ سے پکی چیز کے کھانے پر جو وضو کا حکم دیا گیا ہے ، اس کی تشریح میں علماء نے یہ بیان فرمایا ہے کہ یہاں وضو سے نماز والا وضو مراد نہیں، ب...

222
223

نجاست کی وجہ سے آنکھ کے اندرونی حصے کو دھونے کا حکم

سوال: دکھتی آنکھ سے پانی نکلے تو آنکھ کے اندرونی حصے کو دھونا ہوگا یا نہیں؟

223
224

روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟

جواب: تین دعائیں رد نہیں کی جاتیں، والد کی دعا ، روزہ دار کی دعا ، مسافر کی دعا ۔ (السنن الکبری ،ج3، ص481، دار الکتب العلمیۃ) نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم...

224
225

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: تین دن رات کی پیدل یا اونٹ وغیرہ کی سواری کی متوسط مسافت کی مقدارمتصل سفر شرعی سفر کہلاتا ہے اور اتنی مقدار میں متصل سفر کرنےوالاشخص شرعی مسافرکہلاتا ...

225
226

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

226
227

ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم

جواب: دھونا ہی ضروری ہوتا ہے،جیسا کہ بحر الرائق میں ہے:’’وفي البدائع ، وأما سائر النجاسات إذا أصابت الثوب أو البدن ونحوهما فإنها لا تزول إلا بالغسل سواء كان...

227
228

شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو ساتھ رکھنے کے لیے بھی تیار نہیں ہے اور اسے طلاق بھی نہیں دے رہا ،بس یونہی لٹکا کر رکھا ہوا ہے اور بیوی تقریبا دو سال سے اپنی والدہ کے گھر ہے،تو ایسے شخص کے بارے میں حکم شریعت کیا ہے ؟

228
229

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: تین بڑے مقاصد بخاری شریف کی ایک روایت میں بیان فرمائے گئے ہیں، جن کا ذکر قرآن عظیم میں بھی موجود ہے اور وہ یہ ہیں: (۱) انہیں آسمان کی زینت بنایا ...

229
230

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: تین دن بعد ایک اعرابی مزار اقدس پر حاضر ہوا اورحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور سے لپٹ گیا اور اس کی خاک اپنے سر پر ڈالنے لگا، پھر اس نے عرض...

230