سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 5432 results

221

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟

221
222

اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم

سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟

222
223

قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟

جواب: جماعت کے ساتھ پڑھی جائے۔لہٰذاجب جمعہ کی نماز قضا ہوگئی تو اب جمعہ کے بجائے ظہر کی چار رکعت کی ہی قضا کی جائے گی۔چنانچہ پوچھی گئی صورت میں 500 نمازوں ...

223
224

فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا

سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟

224
225

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: پہلے جو نوافل پڑھے جائیں ، وہ رات کی نماز میں شامل ہوں گے،جنہیں شریعت میں صلاۃ اللیل کہا جاتا ہے ۔ قرآنِ پاک میں ارشاد ہوتا ہے :(وَ مِنَ الَّیْلِ فَ...

225
226

تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔

226
227

سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا

سوال: سنت مؤکدہ یاغیرموکدہ کو توڑ کر جماعت میں شامل ہوگئے تو اب اس سنت کی قضا کرنالازم ہے یانہیں؟

227
228

کیا مجبوراً نفل روزہ توڑنے کی صورت میں قضا لازم ہے؟

جواب: پہلے توڑے۔ واضح ہوا کہ پوچھی گئی صورت میں زید نے وہ نفل روزہ خواہ عذر کے سبب توڑا تھا یا بغیر عذر کے، بہر صورت اُس نفل روزے کی قضا کرنا زید کے ذمہ ...

228
229

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: پہلے وتر ادا کرنے والوں کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو سونے سے پہلے وتر پڑھے،تو اسے چاہئے کہ وہ دو رکعت نفل بھی ادا کرے، ...

229
230

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: پہلے جسم اور کپڑےپاک بھی کرنے ہوں گے۔یونہی معذور شرعی والی صورت میں بھی اگر بقدر مانع(یعنی درہم یا اس سے زائد)پیپ بہہ کر بدن اور کپڑوں پر لگ جائے...

230