
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دنوں تک نِفاس ہے اور جتنا زِیادہ ہے وہ اِستحاضہ، جیسے عادت تیس 30 دن کی تھی اور اِس بار پینتالیس 45 دن آیا، تو تیس30 دن نِفاس کے ہیں اور پندرہ15 دن اِ...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: دنوں کی قضاواجب نہیں ہوتی بلکہ صرف اس ایک دن کی قضا واجب ہوتی ہے ،جس دن کااعتکاف ٹوٹا۔وجہ اس کی یہ ہے کہ اس عشرے کے اعتکاف کی مثال چاررکعات نوافل کی س...
جواب: دنوں کی نمازقضاکرے ۔ المختار میں ہے”النفاس الدم الخارج عقيب الولادة، ولا حد لأقله، وأكثره أربعون يوماً۔ وإذا جاوز الدم الأربعين ولها عادة، فالزائ...
چالیسویں کا ختم کب کرنا ہوتا ہے؟
سوال: چالیسویں کا ختم چالیس دنوں بعد ہوتا ہے یا 35 دنوں بعد؟
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
جواب: حیض والی ہے تو اس کی عدت تین مکمل حیض ہے۔ اگر کم عمری یا بڑی عمر(یعنی پچپن برس عمر) کی وجہ سے حیض نہیں آتا یا عمر کے حساب سے بالغہ ہوئی اور ...
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کھانے پینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین کَثَّرَھُمُ اللہُ الْمُبِیْن اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان میں اگر عورت کو دورانِ روزہ حیض آجائے تو اس کے لئے روزے کا کیا حکم ہے اسے پورا کرے یا توڑ دے اور ایسی صورت میں وہ کھا پی سکتی ہے یا نہیں؟ سائل:محمد ذیشان عطاری(میرپورخاص)
حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں اسلامی کتب کا پڑھنا چھونا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قراٰنِ پاک کے علاوہ دیگر اِسلامی کُتُب کو جنابت یا حیض ونفاس کی حالت میں پڑھنا اور انہیں چھونا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد سعید،زم زم نگر حیدر آباد
وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نَماز کا وقت شُرُوع ہوچکا ہو اور عورت کو حیض آجائے، تو کیا عورت پر پاک ہونے کے بعد اس وقت کی نماز قَضا کرنا لازم ہے؟ سائلہ:بنت ِ جنید عطّاری(راولپنڈی)
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع ِمتین اس بارے میں کہ (1)کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جاتا ہے؟ (2) ہمارے ہاں دُلہن کو بھی کلمے پڑھائے جاتے ہیں، تو کیا عورت اس حالت میں کلمے پڑھ سکتی ہے؟
حالت حیض میں وضو کرنے پر طہارت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے حالتِ حیض میں وضو کیا تو اس کا وضو ہوگا یا نہیں ؟