سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 3365 results

221

درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا بھائی درزیوں کا کام کرتا ہے،گاہگ سوٹ کے حساب سے کپڑا دے کر جاتے ہیں ،اوروہ اپنی کاریگری سے کاٹ کر اس میں سے کچھ نہ کچھ کپڑا بچا لیتا ہے،اور بعض اوقات ایک ہی گھر کےکئی جوڑے ایک ہی تھان سے ہوتے ہیں ،اگر ان کو احتیاط سے کاٹا جائے توان سے زیادہ کپڑا بچ جا تا ہے جو بآسانی استعمال میں لایا جا سکتا ہےیعنی اس سے چھوٹے بچوں کا ایک آدھ سوٹ بن جاتا ہے،کیا یہ بچا ہوا کپڑا ہم اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (اکبر علی لودھی،نیو بہگام ،گوجر خان)

221
222

نیاز والے مٹی کے کونڈوں کو دوبارہ استعمال کرنا

سوال: کیا کونڈوں کی نیاز اور فاتحہ کے بعد مٹی کے کونڈوں کو سمندر میں ٹھنڈا کر نا ضروری ہے یا گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟ اور کیا اگلے سال رجب کی نیاز میں انہیں کونڈوں کا استعمال کر سکتے ہیں ؟

222
223

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

سوال: بیوٹی پارلر میں اجنبی مرد، عورت کو اور عورت، اجبنی مرد کو تیارکرے، تو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس سے حاصل ہونے والی کمائی کا کیا حکم؟

223
224

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

224
225

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

جواب: کریم ﷺ کے فیضان سے فقہائے کرام جانتے ہیں۔ جانتے بوجھتے ایسا رویہ تکبر کی علامت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے تکبر کا معنی ہی یہ بیان کیا ہےکہ لوگوں کو حقیر ج...

225
226

مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب

جواب: استعمال کردئیے جائیں ۔ چندے کے باکسزمیں موجودمصلے ،ٹوپیاں اورکتب ورسائل عموماناقابل استعمال ہوتے ہیں اورجوقابل استعمال ہوتےہیں یہ عمومامالکوں ...

226
227

پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ پرائز بانڈز جائز ہیں یا نہیں؟ اگر جائز ہیں تو قرعہ اندازی کے ذریعے نکلنے والی رقم سے حج، عمرہ، مسجد کی تعمیر یا قربانی وغیرہ نیک کام کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

227
228

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

جواب: والی ہو، جبکہ جمعہ کے دن مبارک دینا اسلام کے کسی اصول سے ٹکرانے والا یا کسی سنت کو ختم کرنے والا عمل نہیں ہے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ا...

228
229

مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا

جواب: استعمال کرنا ضروری ہے ، ذاتی استعمال میں لانا، کسی کو بطور ِقرض دینا یا مصارفِ مسجد کے علاوہ میں خرچ کرنا ، ناجائز و گناہ ہے، لہٰذا پوچھی گئی صور...

229
230

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: استعمال نہیں کرسکتے۔ ’’خالق ‘‘اللہ تبارک وتعالی کے اسمائے مبارکہ میں سے ہے، قرآن پاک میں ہے ﴿هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ ...

230