سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 4103 results

221

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: ترجمہ کنز العرفان: اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر تیرے سامنے ان میں سے کوئی ایک ی...

221
222

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟

222
223

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: ترجمہ کنزالعرفان:’’سن لو! خالص عبادت اللہ ہی کے لیے ہے اور وہ جنہوں نے اس کے سوا اور مددگار بنارکھے ہیں (وہ کہتے ہیں:) ہم تو ان بتوں کی صرف اس لیے...

223
224

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: ترجمہ : اور بیشک ہم نے اولادِ آدم کو عزت دی اور انہیں خشکی اور تری میں سوار کیا اور ان کو ستھری چیزوں سے رزق دیا اور انہیں اپنی بہت سی مخلوق پر بہت سی...

224
225

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

جواب: ترجمہ:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کرکسی ایک کو بھی عیال پر رحم کرنے والا نہیں دیکھا۔ (صحیح مسلم، باب رحمته صلى اللہ عليه وسلم الص...

225
226

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: ترجمہ: نماز جنازہ و عید کے علاوہ باقی ساری نمازوں میں اگروضو کرنے میں نماز کا وقت نکل جانے کا خوف ہو ،تو ہمارے نزدیک وہ تیمم نہیں کر سکتا ،بلکہ وضو ک...

226
227

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: ترجمہ کنزالعرفان: اور جب تم زمین میں سفر کرو تو تم پر گناہ نہیں کہ بعض نمازیں قصر سے پڑھو۔ (پارہ5 سورۃ النساء،آیت 101) مذکورہ آیت مبارکہ کے تحت ام...

227
228

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: ترجمہ:مسجدجب ویران ہوجائے والعیاذباللہ اورلوگ اس سے مستغنی ہوجائیں،توامام محمدکے نزدیک یہ مسجدبانی کی ملک میں آجائے گی، جیساکہ تنویرالابصاروغیرہ کتب ...

228
229

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

جواب: ترجمہ:بے شک اللہ پاک تمہیں اپنے باپ کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے،جو شخص قسم کھائے،تووہ اللہ کی قسم کھائے یا چُپ رہے۔ (الصحیح لبخاری،کتاب الایمان،باب ...

229
230

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

جواب: ترجمہ : ایک انصاری خاتون نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں عرض کی : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ! کیا میں آپ کے لیے کوئی ایسی چیز نہ بنوا...

230