سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1647 results

221

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟

221
222

دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟

جواب: دوسرے کاسامان وغیرہ موجود ہونے کی صورت میں اُسے نکلوا کر دکان سو فیصد کرائے دار کے حوالے کر دے، تو ایسی صورت میں کرائے دار اُس دکان کو استعمال کرے ی...

222
223

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: دوسرے کے بدلے بیچا جائے ، تو ایسا سودا بیع صَرف کہلاتاہے اور بیع صَرف کا حکم یہ ہے کہ جب دونوں طرف ایک ہی جنس (ایک ہی قسم کی چیز) ہو ،مثلا :سونے کے بد...

223
224

28 دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے کی نماز کے متعلق تفصیل

جواب: دوسرے میں پانچ دن کا تو مقیم نہ ہوگا۔" (بہار شریعت، جلد 01، حصہ 04، صفحہ 744، مکتبۃ المدینۃ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَع...

224
225

مسجد کے قرآنِ پاک گھر لے جانا کیسا؟

جواب: دوسرے شہر کو بھی بھیج سکتے ہیں ، مگر انہیں ہدیہ کرکے، ان کی قیمت مسجد میں نہیں صرف کرسکتے۔درمختار میں ہے ” وقف مصحفا علی المسجد جاز ویقرأ فیہ ولایکون ...

225
226

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: دوسرے کی راحت و آرام کا خیال رکھنے، مشکل وقت میں دوسروں کے کام آنے، کسی کو تکلیف نہ دینے اور اپنے باہمی تعلّقات ملنساری، حُسن ِ اَخلاق اورخیرخواہی پر...

226
227

غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: مجھے کسی نے کوئی بات بتائی تھی اور کہا تھا کہ تمہیں تمہاری بیٹی کی قسم ہے یہ بات کسی کو مت بتانا لیکن میرے منہ سے وہ بات نکل گئی ، میں نے دوسرے کو بتا دیا ہے ، تو اب میری بیٹی کواس کا نقصان پہنچے گا یا کیا ہو گا ؟ نیز کیا کسی کو اس کے ماں باپ اولاد وغیرہ کی قسم دینے سے قسم ہو جاتی ہے ؟

227
228

کیا عدتِ وفات والی خاتون ایک ہی کمرے میں رہے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عدتِ وفات گزار نے والی خاتون کیا گھر کے مختلف کمروں میں جاسکتی ہے؟ نیز کیا صحن میں بھی اس کا آنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ لوگوں سے سُنا ہے کہ ایک کمرے سے دوسرے میں بھی نہیں جاسکتی اور نہ ہی صحن میں آسکتی ہے اس بارے میں راہنمائی فرمائیں؟

228
229

مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم

جواب: دوسرے افراد کو کمپنی کا ممبر بنانے پر جو کمیشن(Commission) رکھا گیا ہے،ایک تو ان کاموں پر کمیشن دینا ’’کمیشن‘‘ کے شرعی اصولوں کے بھی خلاف ہے نیز پس پر...

229
230

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: دوسرے کا حصہ کھانا ، یہ تو کفار کا طریقہ ہے ، جیسا کہ قرآنِ پاک میں کفار کی اس برائی کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :﴿ وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکْ...

230