سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 2934 results

221

کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کثیر نمازیں باقی ہیں اور اب ان کو ادا کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ کی پانچ نمازوں میں سے کیا کیا پڑھنا ضروری ہے اور روز کی نمازوں میں سے قضائے عمری ادا کرنے کےلیے کون کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں یا کون کون سی نمازیں پڑھنا لازم ہیں؟

221
222

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: زمانہ الکحل والے سینی ٹائزرز (Alcoholic Sanitizers) کواستعمال کرنا یعنی ہاتھوں اور جسم وغیرہ پر لگانا شرعی طور پرجائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ ا...

222
224

کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟

جواب: قضاء نمازیں پانچ یا ا س سے کم ہوں وہ صاحبِ ترتیب ہے۔ اگر چھ یا اس سے زائد نمازیں قضاء ہیں اور اس کے ذمہ پر باقی ہیں،تو اب وہ صاحبِ ترتیب نہیں۔ وا...

224
225

کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا

سوال: کیا میں عصر و مغرب کی نمازیں اکٹھے عصر کے وقت میں پڑھ سکتا ہوں کیونکہ مغرب کے وقت میں دوکان پر کافی رش ہوتا ہے اور میری مغرب کی نماز قضا ہو جاتی ہے؟

225
226

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔

226
227

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

227
228

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟

228
229

وقتی نمازادا کرنے والے کے پیچھے قضا نماز ادا کرنا

سوال: ایک بندہ قضانماز ادا کرنا چاہتا ہےتو کیا وہ قضا نماز جماعت کے ساتھ ادا کر سکتا ہے؟مثال کے طور پرآج کی مغرب کی نماز اس بندے نے پہلی جماعت کے ساتھ ادا کر لی مگر جیسے ہی پیچھے دوسری جماعت کھڑی ہوئی جوآج کی مغرب اداکرنے کے لیے قائم ہوئی تووہ اپنی قضاہوجانے والی مغرب کی نمازکواداکرنے لیے اس میں شامل ہو گیاتوکیا اس طرح قضانماز ہو جاتی ہےدوسری جماعت کےساتھ؟

229
230

چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟

جواب: ارتداد کا حکم نہیں ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے : ”پھر جن صورتوں میں وہ کھانا ان دونوں مذہب پر حرام ہے یعنی دو صورت پیشیں، ان میں اگر بسم اللہ کہہ کر کھ...

230