
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: جانور ۔ مالِ تجارت کے لیے ضروری ہے کہ چیز خریدتے وقت آگے بیچنے کی نیت ہو ، اگر چیز خریدی ہی نہیں ، بلکہ کسی نے گفٹ کی یا وراثت میں ملی ، تو اگرچہ اس ک...
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکا یا لڑکی ہو اور ان کے پا س اپنی کمائی کاپیسہ ہو تو کیاان پر بھی قربانی لازم ہے ؟
گزشتہ سال نقد رقم نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کرسکے تو حکم
سوال: گزشتہ سال مجھ پر قربانی واجب ہوگئی تھی لیکن میرے پاس نقد رقم نہیں تھی کہ قربانی کا واجب ادا کرتا، اب اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: جانور پھولا پھٹا نہ ہو ، تو پھر ایک دن رات کا اعادہ کر لیا جائے ،چنانچہ فتاویٰ ہندیہ میں ہے: ” وإذا وجد في البئر فأرة أو غيرها ولا يدرى متى وقعت ولم ...
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
سوال: قربانی واجب ہونے کی ایک شرط شرعی مسافر نہ ہونا بھی ہے۔ کیا اس سے مراد یہ ہے کہ تینوں دن سفر میں رہے کہ مہلت نہ مل پائی یا یہ کہ سفر کرکے منزل(جہاں جانے کا ارادہ تھا) پر پہنچ جانے پر بھی یہ حکم لاگو رہےگا؟
قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا کیوں جائز ہے ؟
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا جائز ہے، اس کی وجہ کیا ہے ؟
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: جانوروں کے نکال لینے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، بالخصوص بارشوں وغیرہ پانی کی وجہ سے قبریں ظاہر ہوجاتی ہیں، اس لیے قبر کی گہرائی کے متعلق حکمِ شرعی یہ ہے ک...
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟
جواب: بیچنا معصیت پر اعانت کرنا ہوا جس طرح اہل فتنہ کے ہاتھ ہتھیار، اور معصیت پر اعانت خود ممنوع و معصیت ،قال اللہ عزوجل(اللہ تعالیٰ فرماتاہے )﴿ وَلَا تَعَا...