
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟
سوال: حضرت فاطمہ کو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے غسل دیا تھا ۔کیا مرد اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
صرف غسل کے فرائض پورے کر لیے جائیں تو کیا غسل ہو جائے گا ؟
سوال: اگر کوئی غسل میں پورا وضو نہ کرے بلکہ صرف تین بار کلی اور تین بار ناک میں پانی چڑھا کر پورے جسم پر پانی بہا دے تو کیا غسل ہو جائے گا
ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم
سوال: غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے دھو سکتے ہیں یا نہیں؟
احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟
سوال: اگر کسی کی میت رکھی ہوئی ہو اور ابھی تدفین نہ ہوئی ہو، تو دفن کے بعد ہی اسے ایصال ثواب کریں گے یا دفن سے پہلے بھی کر سکتے ہیں ؟
میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی قربانی کے علاوہ جو قربانی کسی میت مثلا والدین وغیرھما کی طرف سے کی جاتی ہے، تو کیا اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں یا سب صدقہ کرنا واجب ہے؟
سوال: میت کی تصویر بنانا کیسا ہے ؟
جس تخت یا پلنگ پر میت رکھی، اسے گھر میں رکھنا
سوال: بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ گھر میں کسی کے انتقال کے بعد میت کو جس تخت یا پلنگ پر رکھا جاتاہے اسے گھر میں نہیں رکھنا چاہیئےورنہ میت کی روح اس پر آکر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟