سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1883 results

221

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟

221
223

لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: السلام علیکم : میری بیٹی کا نام لائبہ خالد ھے میں نے سنا ھے اس نام کا مطلب اچھا نہیں ھے ہم امریکہ میں رہتے ہیں جہاں پر نام چینج کرنا بہت مشکل ھے ہمیں کیا کرنا چاہیے کیا ہم بولنے کے لیے کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرما دیں.

223
224

افراہیم نام کا مطلب اور افراہیم نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: Ifrahim افراہیم نام رکھ سکتے ہیں؟ صحیح نام کیا ہے ، افرائیم ، افراہیم ، افرایم۔

224
225

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

جواب: نام اور صفات کے علاوہ کسی اور ذات مثلاً:والدین،اولاد ،شوہر اوربیوی وغیرہ،یونہی کسی عبادت مثلاً نماز،روزہ،زکوٰۃ اور حج وغیرہ ،اسی طرح کسی مقام مثلاً:...

225
226

ولی اللہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: ولی اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

226
227

اسلیحان نام کا مطلب اور اسلیحان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچی کا نام اسلیحان رکھنا کیسا؟ اس نام کا مطلب بھی بتا دیجیے؟

227
228

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: نام فقہی اصطلاح میں نزول عن الحق بالعوض ہے۔ عقد استصناع کا لزوم: بیع استصناع کے تعلق سے کتب میں دو طرح کے اقوال درج تھے کہ ابتداءً بیع ہے یا اج...

228
229

مشائم نام رکھنا

سوال: مشائم نام رکھنا کیسا ہے؟

229