
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’انما یلبس الحریر من لاخلاق لہ فی الآخرۃ‘‘ترجمہ:جو ریشم پہنے گا اس کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور اس نے تانبے کی انگوٹھی پہنی ہوئی تھی۔تو نبی صلی اللہ علیہ و سلمنے اس شخص سے فرمایا : ”مجھ...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’إذا سمعتم الرعد فسبحوا ولا تکبروا‘‘ یعنی جب تم بادل کی گرج سنو تو اللہ پاک کی تسبیح کرو، تکبیر نہ کہو۔(م...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا”بہتر دعا وہ ہے جو آہستہ ہو اور بہتر رزق وہ ہے جو کفایت کرے۔“ (المبسوط،کتاب الصلوٰة، باب مکروھات الصلوٰة، ج...
معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟
سوال: ایک امام صاحب سے واقعۂ معراج کے متعلق سنا کہ اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جہنم میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ جن کو عذاب دیا جا رہا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں، تو بتایا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ ہیں۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ اس وقت کون سے افراد کو عذاب دیا جا رہا تھاکیونکہ اس وقت تو صحابۂ کرام ہی موجود تھے جبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنتی ہیں؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’یا ایھا الناس ضحوا‘‘ ترجمہ:اے لوگو ! قربانی کرو۔(المعجم الاوسط ، جلد08، صفحہ 176، مطبوعہ قاھ...
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان الفاظ کے ساتھ دعا کی ’’ أسألك بكل اسم هو لك سميت به نفسك ‘‘یعنی اے اللہ ! میں تجھ ...
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حضر ت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی وفات کےبعد ان کو بوسہ دیا۔ اسی طرح حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صل...