
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: نفلی عبادت میں مشغول ہونےوالے شخص کے متعلق ایک حدیث پاک ہے: ”عن علی قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: يا علی ان مثل المصلی الذی لا يتم صلاته كمثل...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: گوشت والا برگر بناتے ہوں اورحرام گوشت والابرگربنانے کے سبب وہ جگہ ناپاک ہوگئی اوراسے پاک کئے بغیرفش کابرگروہاں بنایاکہ جس کی وجہ سے فش والے برگرمیں وہ...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: نفلی حج یا عمرہ کیلئے جانا چا رہے ہوں تو وہ بچے کو اپنے ساتھ سفر پر تولے جائیں ،لیکن مسجدین کریمین میں اُسے ہرگز نہ لائیں، بلکہ یہ طریقہ اختیار کر...
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر ایک گھر کے چار افراد کماتے ہیں اور مہینے کا بجٹ ساٹھ ہزار ہو اور اس کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہو، تو اس صورت میں کیا گھر کے سب افراد کے لیے قربانی کرنا فرض ہے یا اگر ایک ہی قربانی سب کی طرف سے ہو جائے گی؟
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
جواب: نفلی صدقہ کرنا بھی نیکی کا کام ہے، لیکن فقیر پر صدقہ کرنے میں زیادہ ثواب ہے ۔چنانچہ ردالمحتارمیں ہے:’’صرح فی الذخیرۃ بان فی التصدق علی الغنی نوع قربۃ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: نفلی صدقہ کے طور پر شمار ہوگی۔ (اس کی وجہ یہ ہے کہ )سال پورا ہونے سے پہلے ہی وہ بکری اس شخص کی ملکیت سے خارج ہوگئی ہے، تو نصاب مکمل نہ ہوا، جیسا کہ اگ...
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
جواب: نفلی صدقے کے طور پر کسی بھی عمر کا جانور قربان کیا جاسکتا ہے ، شرعاً اس کی کوئی عمر مقرر نہیں، البتہ عمدہ سے عمدہ جانور راہِ خدا میں قربان کرنا شرعاً...
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: نفلی اور واجبی دونوں طرح کے اعتکاف کے لیے شرط ہے ۔ (بدائع الصنائع ، کتاب الاعتکاف ، شرائط الصحۃ ، جلد 2 ، صفحہ 280 ، مطبوعہ کوئٹہ ) مردوں کا اعتکا...