سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 3696 results

221

حیض ختم ہونے کے بعد کب تک شوہرہمسبتری کرسکتا ہے؟

جواب: گزر جائے، اس صورت میں بغیر طہارت بھی اس سے صحبت جائز ہوجائے گی، ورنہ نہیں۔ (واضح رہے کہ غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز قضاء ہوجائے حرام و گناہ ہے) ...

221
222

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: کم ہے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ایک ہاتھ سے معذور ہونے کے باوجود بھی اپنے تمام کام نہایت مہارت و آسانی سے کرلیتے ہیں، جیسا کہ اس طرح کی ویڈیوز آتی ر...

222
223

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

جواب: راہت نہیں ہے، کیونکہ کراہت کی علت جماعتِ عشاء یا وقت ِ عشاء نکلنے کا اندیشہ تھا، جب کسی بااعتماد جگانے والے کی صورت میں یہ اندیشہ ختم ہو گیا، تو کراہت...

223
224

مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو

جواب: درمیان قعدہ بھی کرے اور چاررکعتی نماز میں چوتھی رکعت کو صرف فاتحہ کے ساتھ اداکرے اور اس سے پہلے قعدہ نہ کرے۔)خلاصہ و ہندیہ میں ہے:" لوادرک رکعۃ من الم...

224
225

اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟

جواب: درمیان کوئی بری بات نہ کرے تو یہ اس کے لیے بارہ سال کی عبادت کے برابر ہوں گی۔ (جامع ترمذي، أبواب الصلاة، باب ما جاء في فضل التطوع...، جلد 1، صفحہ 456،...

225
226

نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

جواب: گزر چکا۔ دوسری طرف جب آپ سے فتاویٰ رضویہ میں اِسی مسئلہ کے متعلق سوال ہوا ،تو آپ نے جواب ارشاد فرمایا: سورہ فاتحہ کی ابتداء میں تو تسمیہ پڑھنا سنت ہے ...

226
227

سوتیلے باپ سے پردہ کرنے کاحکم

جواب: درمیان کم ازکم خلوت صحیحہ ہوجائےتواس سےوہ لڑکی ،اپنے سوتیلے باپ پرہمیشہ کے لیے حرام ہوجاتی ہے ،اب اس کے بعداس لڑکی کواپنے سوتیلے باپ سے پردہ کرنے اورن...

227
228

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: راہم کردہ اصول وقوانین کو عملی زندگی میں اَپنا کر مکمل طور پر سمجھا بھی دیا ،کائنات اور انسان کے لیے تمام ضروری اصول وقوانین اجمال یا اختصار کے سات...

228
229

نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم

جواب: نمازیں پڑھے گی لیکن اس دوران صحبت جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

229
230

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟

230