سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1750 results

221

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

221
222

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

جواب: نیت ہو گی ،تو وہ جگہ آپ کی وطنِ اقامت بن جائے گی اور آپ مکمل نماز ادا کریں گے ، قصر نہیں پڑھیں گے ۔ (2) اور جب پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہ...

222
223

غنی شخص نے اپنے بکرے پر قربانی کی نیت کی پھر وہ عیب دار ہوگیا

سوال: ایک شخص جو صاحبِ نصاب ہے اور کئی بکرے اور بکریوں کا مالک ہے، اس نے اپنے جانوروں میں سے ایک بکرے سے متعلق نیت کی کہ اس عید الاضحی پر اس بکرے کی قربانی کروں گا۔ کچھ دن پہلے اس کی ایک آنکھ بیماری کی وجہ سے ضائع ہوگئی اور اس آنکھ سے نظر آنا بھی بند ہوگیا۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے کہ اسی جانور کی قربانی کرےیا کسی اور جانور کی قربانی کرے؟

223
225

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: اعتبار سے ان کے حروف تیس بنتے ہیں ،تو یوں واجب مقدار کے حروف کو تیس متعین کیا ،جبکہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ’’ثم نظ...

225
226

اکیلے نماز پڑھنے والے کے پیچھے کسی کا اقتداء کرنا کیسا؟

جواب: نیت بھی کرلے تاکہ جماعت کا ثواب بھی حاصل ہوجائے،ورنہ اگر نیت نہ بھی کرے،تو جماعت بہر حال ہوجائے گی،بس جماعت کا ثواب نہیں ملے گا۔ ہاں اس میں یہ خیا...

226
227

فجر کی قضا نماز میں نیت کس طرح کی جائے ؟

سوال: میں فجر کی قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں؟

227
228

ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم

جواب: اعتبار سے ساڑھے سات تولے ہو، لیکن اگر سونا ساڑھے سات تولےسے کم ہواور اس کےساتھ مالِ زکوۃ میں سے کسی اور جنس کا کوئی بھی مال( مثلاً چاندی، روپیہ پیسہ...

228
229

سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟

سوال: سلام میں پہل کرنے کا ثواب زیادہ ہے یا جواب دینےکا؟ کیونکہ سلام کرنا تو سنت ہے ،لیکن جواب دینا واجب ہے ۔ اس اعتبار سے جواب دینا افضل ہونا چاہیے۔

229
230

مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟

جواب: اعتبار سے یہ اس کی پہلی رکعت قرار دی جائے گی،جبکہ تشہد کے اعتبار سے بقیہ رکعتیں امام کی ترتیب کےمطابق گنتی میں آئیں گی،یعنی امام کےساتھ اگرایک ر...

230