سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 4530 results

221

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

221
222

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: چار ظہر سے پہلے اور دو بعد، اور دو مغرب و عشاء کے بعد، جو ان میں سے کسی کو ایک آدھ بار ترک کرے مستحق ملامت و عتاب ہے۔ اور ان میں سے کسی کے ترک کا عادی...

222
223

کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟

جواب: چار ظہر، چار عصر، تین مغرِب ، چار عشاء کے اور تین وِتر ۔نیّت اِس طرح کیجئے، مَثَلاً: ’’ سب سے پہلی فجرجو مجھ سے قَضا ہوئی اُس کو ادا کرتا ہوں۔ ‘‘ ہرنَ...

223
224

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟

224
225

نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: چار یا اس سے زائد پھیرے(چکر) ترک کرد یئے تو دَم لازم ہوگا اور اگر اقل یعنی چار سے کم ایک،دو یا تین پھیرے ترک کر دیئے،توہر پھیرے کے بدلے ایک صدقہ فط...

225
226

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: چار پہر(یعنی بارہ گھنٹے) یا اس سے زیادہ دیر تک کمر پر بیلٹ کو باندھے رکھے،یا گھٹنوں پر گرپ کو پہنے رکھے، تو اُسے اختیار ہوگا کہ چاہے تو دم دیدے...

226
227

مغرب کی تیسری رکعت بلا عذر بیٹھ کر ادا کرنے کا حکم

سوال: نماز مغرب (قضا) کی ادائیگی کرتے ہوئے تیسری رکعت بلا عذر بیٹھ کر پڑھ لی، تو نماز ادا ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟‎

227
228

چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟

سوال: نومولود یا چند ماہ کابچہ یا بچی فوت ہو جائے ،تو اسے جنازے والی چارپائی کی بجائے ہاتھوں پر اٹھا کر قبرستان لے جاتے ہیں،ایسے چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھ میں اٹھاکر لے جانا کیسا؟

228
229

مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: چار رکعت فرض نماز ،یا تین رکعت نماز پڑھنے والے نے اگرچہ وہ وتر ہو ،اگر یہ گمان کیا کہ اس نے نماز پوری کرلی اور سلام پھیردیا پھر نماز کے خلاف کوئی عم...

229
230

تراویح کی دوسری رکعت میں فاتحہ چھوڑ کر سورت پڑھنے پر نماز کا حکم

سوال: دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ میں ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکی بجائے بھولے سے وہیں سے قراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑا تھا توکیسے نماز مکمل کروں اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے توکیسے نماز مکمل کروں اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟

230