
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد سے ہو اور وہ بھی وہ اولاد جو حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے ہو۔لہذا اس تفصیل سے ہرسید ،ہاشمی ہوتا ہے ،مگرہرہاشمی ،سید...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: رضی اللہ تعالی علیہم اجمعین اوردلائل عقلیہ سے ثابت ہے۔جن میں سے چندایک درج ذیل ہیں۔ چنانچہ اللہ تبارک وتعالی قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے:﴿ اُدْعُوۡا ر...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: رضی اللہ عنها «واصنعي جميع ما يصنعه الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت»، فإذا طهرت بعد مضي أيام النحر طافت للزيارة، ولا شيء عليها بهذا التأخير؛ لأنه كان بع...
جواب: رضی اللہ عنہا کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کا حکم فرمایا گیا ہے۔ الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے” حمنة بنت جحش الأسدي...
سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟
جواب: رضی اللہ تعالی عنھا سے مروی ہےکہ اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:”من ثابر على ثنتي عشرة ركعة من السنة بنى الله له بيتا...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے سندضعیف کے ساتھ روایت کیاہے ۔(المغنی عن حمل الاسفار،کتاب الاذکاروالدعوات،الباب الثانی،ص 265 ، 266 ، دار طبریہ،ریاض) التقریر ...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: رضی اللہ عنہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،اور وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ تو میز پر کھانا کھایا، نہ چھوٹی پیالی می...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مردے زندہ کرنا
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے،انہوں نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب عزوجل سے دعا کی کہ وہ ان کے والدین کو زندہ فرمائے،تواللہ ت...
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
جواب: رضی اللہ عنھا سے مروی ہے فرماتی ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اس حال میں کہ میں صبح کے وقت لیٹی ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟