
گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟
جواب: پاک قرآن میں فرماتا ہے :”وَ یَدْعُ الْاِنْسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهٗ بِالْخَیْرِؕ-وَ كَانَ الْاِنْسَانُ عَجُوْلًا“یعنی:اور (کبھی ) آدمی برائی کی دعا ...
گھر والوں کو کھانا کھلانے میں صدقہ کی نیت کرسکتے ہیں۔
جواب: پاک میں بہترین خرچ فرمایا گیا ہے، لہٰذا عمومی اخراجات میں بھی صدقہ کی نیت کرسکتے ہیں۔ حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضو...
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: پاک کے مطابق جس گھر میں جنبی ہو، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ،اگر غسل نہ کر سکتا ہو، تو وضو کرلے کہ یہ مستحب ہے ،ورنہ کم از کم ہاتھ دھو لے اور کل...
جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے: وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللہُ ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیۡہِ اُخْرٰ...
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟
تابوتِ سکینہ میں تصاویر موجود تھیں، تو کیا اسلام میں تصاویر جائز ہیں؟
جواب: پاک ہوتو اس میں حرج نہیں۔ تفسیرصراط الجنان میں ہے:” یہ تابوت اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام پر نازل فرمایا تھا، اس میں تمام انبیاء کر...
منقولی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا گناہ ہے
جواب: حديث معلول به، عملا بدلائل الجواز“یعنی: جس نے کوئی ایسی چیزخریدی جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہو تو اس کو قبضہ کر لینے سے پہلے آگے فروخ...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” ليس منا من غش “یعنی:وہ شخص ہم میں سے نہیں جو دھوکہ دہی کرے۔(سنن ابی داود، ج3، ص:272،مطبوعه بیروت) اجارے کی تعری...
کیا خودکشی کرنے والا جنت میں جائے گا؟
جواب: پاک محض اپنے فضل و کرم سے ،اس کے گناہوں کومعاف فرماکر ابتدا ءًہی(جہنم میں داخل کیے بغیرہی ) اسے جنت میں داخل فرمادے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...
جواب: پاک میں ظلم قرار دیا گیا ہے۔ بخاری شریف میں حضرت ہمام بن منبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ”قال رسول اللہ ص...