سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1140 results

231

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

231
232

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: مال سے کرے ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور دوسری یہ کہ ترکہ یعنی میت کے چھوڑے ہوئے مال سے صدقہ کرے ۔ اس کی اجازت اُسی صورت میں ہے کہ جب سارے ورثا بالغ ہ...

232
233

انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا

جواب: مال چھوڑا ہو اور زکوۃ و فطرہ ادا کرنے کی وصیت بھی کی ہو تو تہائی مال میں اس کی وصیت پوری کرناضروری ہے اگرچہ ورثہ اجازت نہ دیں ۔اگرتہائی مال سے مکمل زک...

233
234

مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب: مالک بنانا) شرط ہے۔ البتہ زید اگر چاہتا ہے کہ زکوۃ بھی ادا ہو جائے اور عمرو کا قرض بھی معاف ہو جائے اور وہ مستحق زکوۃ بھی ہے ،تو درست طریقہ یہ ...

234
235

میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے

جواب: مال خطر پر لگایا جائے کہ شرط جیت گیا تو سامنے والے کا مال مل جائے گا ورنہ اس کا مال چلا جائے گا ، یہ طریقہ کھلا جوا ہے۔ جوا کبیرہ گناہ اور جہنم ...

235
237

تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا

جواب: مال جائزنہیں، ان چیزوں کو بنانا، خریدنا بیچنا اور خیرات کرنا بھی جائز نہیں ہے کہ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ ہاں! اگر اس میں کسی طرح ممانعت کی وجہ ختم کر دی...

237
238

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: مال کوکہتے ہیں،جوکہیں پڑاہوامل جائے اوراس کاحکم یہ ہے کہ جس شخص نے سامان اٹھایا، اس پراتنی مدت تشہیرکرنالازم ہے کہ اسے غالب گمان ہوجائے کہ اب مالک تل...

238
239

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

جواب: مال کے بدلے میں مال لے کر صلح کرنے کے احکام بیان کرتے ہوئے النتف فی الفتاوی میں ہے: ”والصلح علی اربعۃ اوجہ: وجھان جائزان ووجھان فاسدان فالجائزان ان ی...

239